کراچی، وزیر سندھ کھیل بھی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل دیکھنے لیاری پہنچ گئے صدرِ مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی آئی ایس پی آر کے زیراہتمام ملک بھر کے طلبہ کیلیے سمر کیمپ 2026 کاانعقاد افغانستان؛ طالبان حکومت نے لباس قوانین کی خلاف ورزی پر 30 خواتین کو گرفتار کرلیا ایران امریکا کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل مہنگا، قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز اضافہ ریاض میں گیس سلینڈر دھماکا، 6 پاکستانی جاں بحق، سفارت خانہ متحرک ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج اتارنے کے آپشن پر غور شروع کر دیا، امریکی اخبار کا دعویٰ پاک فوج کا دیگر فورسز کے ہمراہ “آپریشن شعبان” جاری، مزید 3 دہشتگرد ہلاک سپریم کورٹ؛ ماہ رنگ بلوچ سمیت 3 ملزمان کی ضمانت درخواستوں پر نوٹسز جاری واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری کراچی، وزیر سندھ کھیل بھی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل دیکھنے لیاری پہنچ گئے صدرِ مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی آئی ایس پی آر کے زیراہتمام ملک بھر کے طلبہ کیلیے سمر کیمپ 2026 کاانعقاد افغانستان؛ طالبان حکومت نے لباس قوانین کی خلاف ورزی پر 30 خواتین کو گرفتار کرلیا ایران امریکا کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل مہنگا، قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز اضافہ ریاض میں گیس سلینڈر دھماکا، 6 پاکستانی جاں بحق، سفارت خانہ متحرک ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج اتارنے کے آپشن پر غور شروع کر دیا، امریکی اخبار کا دعویٰ پاک فوج کا دیگر فورسز کے ہمراہ “آپریشن شعبان” جاری، مزید 3 دہشتگرد ہلاک سپریم کورٹ؛ ماہ رنگ بلوچ سمیت 3 ملزمان کی ضمانت درخواستوں پر نوٹسز جاری واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری

آئی ایس پی آر کے زیراہتمام ملک بھر کے طلبہ کیلیے سمر کیمپ 2026 کاانعقاد

Link copied!

آئی ایس پی آر کے زیراہتمام پاکستان بھر کے طلبہ و طالبات کے لیےسمر کیمپ 2026 کاانعقاد کیا گیا۔

آئی ایس پی آر سمرکیمپ 2026 میں پاکستان بھرکے18سےزائد اسٹیشنزسے4 ہزارسے زائد طلبہ و طالبات شریک ہوئے۔ وائس چانسلررفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی ڈاکٹر انیس احمد نے سمرکیمپ 2026 کے شرکا کے ساتھ خصوصی نشست کی۔

خصوصی نشست کے دوران پاکستان کے ماضی، حال اور مستقبل اور دو قومی نظریے کے موضوع پر گفتگو کی گئی ۔

وائس چانسلررفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی ڈاکٹرانیس احمد نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نظریہ پاکستان وہ فکری اساس ہے جس نے برصغیر کے مسلمانوں کو الگ شناخت اور آزاد وطن کے لیے متحد کیا۔ پاکستان کا آئین تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی، سماجی اور قانونی تحفظ فراہم کرتا ہے۔

ڈاکٹر انیس احمد نے کہا کہ بھارت کی انتہا پسندانہ پالیسیوں اوراقلیتوں کیساتھ نارواسلوک نے بھارت کے نام نہادسیکولر چہرے کو بھی مزید واضح کردیا ہے۔ انہوں نے مسئلۂ کشمیر پر پاکستان کے مؤقف کو ہمیشہ اصولی، مستقل اور واضح قرار دیا ۔

انہوں نے کہا کہ طلبہ تاریخ کے مطالعے، تحقیق اور مستند ذرائع کی مدد سے اپنی آزادانہ رائے قائم کریں۔ نوجوان اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر مثبت تبدیلی کی بنیاد بنیں اور پاکستان کی تعمیرِ نو میں اپنا کردار ادا کریں۔

آئی ایس پی آرکا سمرکیمپ نوجوانوں کی صلاحیتیں نکھارنے اورقومی شعور کی بیداری کیلئےایک اہم پیشرفت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *