ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

کراچی، وزیر سندھ کھیل بھی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل دیکھنے لیاری پہنچ گئے

Link copied!

سندھ کے وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے موقع پر لیاری فٹبال اسٹیڈیم پہنچ گئے جہاں ترجمان سندھ حکومت سردار نادر گبول اور سیکرٹری کھیل سندھ منور علی مہسیر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

اس موقع پر وزیر کھیل سندھ نے کہا کہ صوبائی حکومت نوجوانوں کو کھیلوں کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ فیفا ورلڈ کپ کے میچز براہ راست دکھانے کے لیے سندھ بھر میں بڑی اسکرینیں نصب کی گئی ہیں تاکہ شائقین فٹبال عالمی مقابلوں کا لطف اٹھا سکیں۔

سردار محمد بخش خان مہر نے کہا کہ لیاری کے عوام کا فٹبال سے گہرا اور تاریخی تعلق ہے اسی لیے یہاں کھیلوں کے فروغ پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے اور مختلف کھیلوں کے انعقاد کے ذریعے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے اس موقع پر اعلان کیا کہ سندھ کرکٹ لیگ کا انعقاد بھی جلد کیا جائے گا جس سے صوبے میں کرکٹ ٹیلنٹ کو آگے بڑھانے کا موقع ملے گا۔

وزیر کھیل سندھ نے اپنی پسندیدہ فٹبال ٹیم کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ارجنٹائن ان کی پسندیدہ ٹیم ہے اور وہ لیونل میسی کے مداح ہیں۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے شائقین کو بہترین تفریح فراہم کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *