نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی سعودی ایئرپورٹس پر حوثیوں کے حملوں میں 3 افراد جاں بحق؛ پاکستانی سمیت 36 زخمی صوبہ سندھ میں تقرریاں نہ لینے والے 63 میں سے 20 سب رجسٹراروں کی معطلی سفارش افغانستان میں امریکی واپسی، طالبان کیلیے روسی نرم گوشے کی وجہ افغانستان میں سیاسی تبدیلی جلد آنے والی ہے، گلبدین حکمت یار آئی ایم ایف نے پاکستان کو اسٹاف لیول معاہدے کے تحت 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دے دی ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی سعودی ایئرپورٹس پر حوثیوں کے حملوں میں 3 افراد جاں بحق؛ پاکستانی سمیت 36 زخمی صوبہ سندھ میں تقرریاں نہ لینے والے 63 میں سے 20 سب رجسٹراروں کی معطلی سفارش افغانستان میں امریکی واپسی، طالبان کیلیے روسی نرم گوشے کی وجہ افغانستان میں سیاسی تبدیلی جلد آنے والی ہے، گلبدین حکمت یار آئی ایم ایف نے پاکستان کو اسٹاف لیول معاہدے کے تحت 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دے دی ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان!

پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے ن لیگی ایم پی اے کی شہریت چیلنج کر دی

Link copied!

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی عبدالغنی آفریدی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے جلال خان کی شہریت پر سوالات اٹھاتے ہوئے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو باضابطہ خط ارسال کر دیا۔

عبدالغنی آفریدی نے اپنے خط میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ جلال خان کی شہریت اور آئینی و قانونی اہلیت کے حوالے سے سنجیدہ سوالات موجود ہیں جن کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات ضروری ہیں۔

انہوں نے اسپیکر سے مطالبہ کیا کہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے الیکشن کمیشن اور دیگر متعلقہ اداروں کو باقاعدہ ریفرنس یا مراسلہ ارسال کیا جائے تاکہ جلال خان کی شہریت اور اسمبلی رکنیت کی مکمل جانچ کی جا سکے۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ اگر تحقیقات میں یہ ثابت ہو جائے کہ جلال خان آئینی طور پر رکن اسمبلی بننے کے اہل نہیں تھے تو ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔عبدالغنی آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ اپنے مؤقف پر مکمل ذمہ داری کے ساتھ قائم ہیں اور متعلقہ اداروں کی قانونی تحقیقات میں ہر ممکن تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *