افغانستان میں داعش خراسان وسط ایشیا ء کیلئے سب سے بڑا خطرہ ، روسی وزیر خارجہ سابق افغان انٹیلی جنس اہلکار اور قبائلی رہنما قتل طالبان القاعدہ گٹھ جوڑ ، اقوام متحدہ کی تصدیق گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس؛ ملزم کی شناخت ہوگئی، جسمانی ریمانڈ منظور وزیر اعظم سے وزیرِ منصوبہ بندی کی ملاقات، ملک میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت چین کا خلائی دفاع کا بڑا منصوبہ، سیارچے سے خلائی جہاز ٹکرانے کی تیاری ایران کی واضح برتری تک جنگ ختم نہیں ہوگی، عباس عراقچی ایران کے حملے جاری، عراق میں ایک اور امریکی فوجی ہلاک مغربی ہواؤں کے طاقتور سسٹم کے باعث آج سے ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب کی وارننگ افغانستان میں داعش خراسان وسط ایشیا ء کیلئے سب سے بڑا خطرہ ، روسی وزیر خارجہ سابق افغان انٹیلی جنس اہلکار اور قبائلی رہنما قتل طالبان القاعدہ گٹھ جوڑ ، اقوام متحدہ کی تصدیق گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس؛ ملزم کی شناخت ہوگئی، جسمانی ریمانڈ منظور وزیر اعظم سے وزیرِ منصوبہ بندی کی ملاقات، ملک میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت چین کا خلائی دفاع کا بڑا منصوبہ، سیارچے سے خلائی جہاز ٹکرانے کی تیاری ایران کی واضح برتری تک جنگ ختم نہیں ہوگی، عباس عراقچی ایران کے حملے جاری، عراق میں ایک اور امریکی فوجی ہلاک مغربی ہواؤں کے طاقتور سسٹم کے باعث آج سے ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب کی وارننگ

ایمباپے نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، ورلڈ کپ میں نئی تاریخ رقم کر دی

Link copied!

فرانس کے کپتان کیلیان ایمباپے نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ 22 گول کرنے والے کھلاڑی بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

اگرچہ فرانس کو تیسرے نمبر کے پلے آف میں انگلینڈ کے ہاتھوں 6-4 کی شکست کا سامنا کرنا پڑا تاہم ایمباپے نے دو گول اسکور کر کے نہ صرف اپنی ٹیم کی واپسی کی امید جگائی بلکہ لیونل میسی کا ریکارڈ بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

ایمباپے نے میچ کے 48 ویں منٹ میں گول کر کے میسی کے 21 ورلڈ کپ گولوں کی برابری کی جبکہ 66 ویں منٹ میں دوسرا گول داغ کر مجموعی تعداد 22 تک پہنچا دی اور ورلڈ کپ کی تاریخ کے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔

فرانسیسی اسٹار نے ٹورنامنٹ میں اپنے گولوں کی تعداد 10 کر لی جس کے بعد وہ گولڈن بوٹ کی دوڑ میں بھی سرفہرست ہو گئے۔

اب نظریں فائنل پر ہیں جہاں ارجنٹائن کے لیونل میسی اسپین کے خلاف اپنے ممکنہ آخری ورلڈ کپ میچ میں ایمباپے سے گولڈن بوٹ واپس چھیننے کی کوشش کریں گے۔

دوسری جانب انگلینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس کو 6-4 سے شکست دے کر ورلڈ کپ 2026 میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔

انگلینڈ کی جانب سے بوکایو ساکا نے ہیٹ ٹرک کی جبکہ جوڈ بیلنگھم نے بھی گول کر کے ٹورنامنٹ میں اپنے مجموعی گولوں کی تعداد 7 تک پہنچا دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *