ایران کے خلاف جنگ میں دو ہفتوں کے دوران تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون کی تصدیق ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کا عبوری چالان جمع، ملزمہ کے خلاف اہم انکشافات حوثیوں کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد سعودی فوجی اتحاد حرکت میں آ گیا، سخت وارننگ جاری جنگ میں مصروف ٹرمپ کو اچانک ٹیرف یاد آ گیا، کینیڈا پر 50 فیصد نئے محصول عائد فیفا ورلڈکپ: فائنل کے بعد ہنگامہ آرائی، ارجنٹینا کیخلاف باضابطہ تحقیقات شروع بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسی گلیشیئرز پگھلنے اور درجہ حرارت بڑھنے سے گلگت بلتستان میں سیلاب، رابطہ سڑکیں بہہ گئیں پی ٹی آئی کا نورین خان کے متنازع بیان اور علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ سے لاتعلقی کا اعلان گجرانوالہ، ٹرانسفارمر ورکشاپ اور گرڈ اسٹیشن میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو آپریشن جاری بدخشاں طالبان کیلئے ڈرائونا خواب ایران کے خلاف جنگ میں دو ہفتوں کے دوران تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون کی تصدیق ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کا عبوری چالان جمع، ملزمہ کے خلاف اہم انکشافات حوثیوں کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد سعودی فوجی اتحاد حرکت میں آ گیا، سخت وارننگ جاری جنگ میں مصروف ٹرمپ کو اچانک ٹیرف یاد آ گیا، کینیڈا پر 50 فیصد نئے محصول عائد فیفا ورلڈکپ: فائنل کے بعد ہنگامہ آرائی، ارجنٹینا کیخلاف باضابطہ تحقیقات شروع بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسی گلیشیئرز پگھلنے اور درجہ حرارت بڑھنے سے گلگت بلتستان میں سیلاب، رابطہ سڑکیں بہہ گئیں پی ٹی آئی کا نورین خان کے متنازع بیان اور علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ سے لاتعلقی کا اعلان گجرانوالہ، ٹرانسفارمر ورکشاپ اور گرڈ اسٹیشن میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو آپریشن جاری بدخشاں طالبان کیلئے ڈرائونا خواب

طالبان القاعدہ گٹھ جوڑ ، اقوام متحدہ کی تصدیق

Link copied!

اسلام آباد ( رپورٹ عمر ابدالی )
اقوام متحدہ کے انسداد دہشت گردی دفترکے قائم مقام سربراہ الیگزینڈر زویف نے کہا ہے کہ القاعدہ اب بھی افغانستان میں موجود ہے اور طالبان کے بعض عہدیداروں کے ساتھ اس کے روابط برقرار ہیں۔روسی خبر رساں ایجنسی TASS کو دیے گئے ایک انٹرویو میں الیگزینڈر زویف نے کہا کہ اگرچہ القاعدہ نے اپنی سرگرمیوں میں کمی کی ہے، تاہم یہ تنظیم اب بھی افغانستان میں فعال ہے اور طالبان حکام کے ساتھ اس کے تعلقات پیچیدہ نوعیت کے ہیں۔انہوں نے کہا کہ افغانستان گزشتہ کئی دہائیوں سے متعدد شدت پسند اور انتہا پسند گروہوں کی محفوظ پناہ گاہ رہا ہے۔اقوام متحدہ کے عہدیدار کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف بھی افغانستان سے لاحق دہشت گردی کے خطرات پر خبردار کر چکے ہیں۔لاوروف نے داعش خراسان (ISIS-K) کو وسطی ایشیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ تنظیم افغان سرزمین کو نام نہاد خلافت کے قیام کے لیے اڈے کے طور پر استعمال کرنا چاہتی ہے۔وسطی ایشیا میں دہشت گردوں کو اسلحہ حاصل کرنے سے روکنے سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے لاوروف نے دہشت گردی کے سرحد پار پھیلنے والے خطرات پر زور دیا تھا، جس کی نشاندہی اقوام متحدہ کے قائم مقام انسداد دہشت گردی سربراہ الیگزینڈر زویف نے بھی کی۔طالبان کے ساتھ سفارتی اور اقتصادی تعلقات میں توسیع کے باوجود روس مسلسل افغانستان سے پیدا ہونے والے سکیورٹی خطرات پر تشویش کا اظہار کر رہا ہے، جو مجموعی طور پر زویف کے مؤقف سے مطابقت رکھتا ہے۔روسی صدر ولادیمیر پوتن بھی حال ہی میں کہہ چکے ہیں کہ افغانستان سے جنم لینے والے خطرات کے حوالے سے ماسکو لاتعلق نہیں رہ سکتا۔دریں اثنا افغانستان کے لیے پاکستان کے سابق خصوصی نمائندے آصف درانی نے کہا ہے کہ جب تک افغان سرزمین ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال ہوتی رہے گی، طالبان حکومت کو نہ تو تسلیم کیا جائے گا اور نہ ہی اسے عالمی برادری کے ساتھ معمول کے تعلقات استوار کرنے کی اجازت ملے گی۔آصف درانی کے مطابق افغانستان میں مسلح تنظیموں کی موجودگی، جن میں تحریک طالبان پاکستان (TTP)، داعش خراسان (ISIS-K)، ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ (ETIM)، اسلامک موومنٹ آف ازبکستان (IMU) اور بلوچستان لبریشن آرمی (BLA) شامل ہیں، افغانستان کی مسلسل بین الاقوامی تنہائی کی بنیادی وجوہات میں سے ایک ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *