ایرانی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ کامن ویلتھ گیمز: فاطمہ زہرا تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون باکسر بن گئیں واٹس ایپ کی اسٹیٹس سے متعلق نئے فیچر کی آزمائش ایکیوپنکچر علاج مہنگا پڑ گیا، خاتون کے پاؤں میں سوئیوں کے ٹکڑے پھنس گئے آزاد کشمیر میں انجینئرڈ انتخابات حالات کو مزید خراب کریں گے، لیاقت بلوچ پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر کے انتخابات کو مسترد کردیا بلوچستان حکومت کا دہشت گردی کا شکار سویلین متاثرین کیلیے معاوضہ پیکیج میں تاریخی اضافہ ترکیے کو ایف 35 طیاروں کی فروخت کے معاملے پر ٹرمپ کا نیتن یاہو کو دو ٹوک جواب امریکا اور متحدہ عرب امارات نے مشترکہ اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان کر دیا مشرق وسطیٰ میں نیا محاذ کھل گیا، تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد سعودی عرب کی عراق پر جوابی کارروائی ایرانی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ کامن ویلتھ گیمز: فاطمہ زہرا تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون باکسر بن گئیں واٹس ایپ کی اسٹیٹس سے متعلق نئے فیچر کی آزمائش ایکیوپنکچر علاج مہنگا پڑ گیا، خاتون کے پاؤں میں سوئیوں کے ٹکڑے پھنس گئے آزاد کشمیر میں انجینئرڈ انتخابات حالات کو مزید خراب کریں گے، لیاقت بلوچ پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر کے انتخابات کو مسترد کردیا بلوچستان حکومت کا دہشت گردی کا شکار سویلین متاثرین کیلیے معاوضہ پیکیج میں تاریخی اضافہ ترکیے کو ایف 35 طیاروں کی فروخت کے معاملے پر ٹرمپ کا نیتن یاہو کو دو ٹوک جواب امریکا اور متحدہ عرب امارات نے مشترکہ اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان کر دیا مشرق وسطیٰ میں نیا محاذ کھل گیا، تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد سعودی عرب کی عراق پر جوابی کارروائی

ترکیے کو ایف 35 طیاروں کی فروخت کے معاملے پر ٹرمپ کا نیتن یاہو کو دو ٹوک جواب

Link copied!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکیے کو جدید ایف-35 جنگی طیاروں کی ممکنہ فروخت پر اسرائیل کے تحفظات کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ امریکی دفاعی فیصلوں کا اختیار صرف واشنگٹن کے پاس ہے۔

ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کو یہ ہدایت نہیں دی جا سکتی کہ وہ کس ملک کو کیا فروخت کرے۔

ان کا کہنا تھا کہ ترکیے کئی دہائیوں سے امریکا کا اہم اتحادی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔

صدر ٹرمپ نے ترک صدر رجب طیب اردوان کی قیادت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے خطے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

ان کے بقول اگرچہ انقرہ اور تل ابیب کے درمیان اختلافات موجود ہیں لیکن ترکیے ایک مضبوط اور بااثر ملک ہے جس کی فوج نیٹو کے اہم ترین عسکری اداروں میں شمار ہوتی ہے۔

امریکی صدر نے اس بات کا بھی اشارہ دیا کہ ان کی انتظامیہ ترکیے پر عائد بعض پابندیاں ختم کرنے اور ایف-35 پروگرام میں اس کی واپسی کے امکانات کا جائزہ لے رہی ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اس معاملے پر مسلسل خدشات کا اظہار کرتے رہے ہیں۔

اسرائیلی مؤقف ہے کہ ترکیے کو جدید اسٹیلتھ طیاروں کی فراہمی سے خطے میں عسکری توازن متاثر ہو سکتا ہے خصوصاً ایسے وقت میں جب انقرہ کی حکومت اسرائیل پر سخت تنقید کرتی رہی ہے۔

واضح رہے کہ 2019 میں امریکا نے روس سے ایس-400 فضائی دفاعی نظام خریدنے کے فیصلے کے بعد ترکیے کو ایف-35 پروگرام سے خارج کر دیا تھا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں