سعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن؛ پاکستان دفاع کیلیے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آر پاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 3 دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد شام کے آرمی چیف کا خمیمیم میں روسی ایئربیس کا دورہ, روسی کمانڈروں سے ملاقات پیٹرول اسکیم؛ وزیراعظم کی انتظامیہ اور پمپ عملے پر مشتمل سہولت ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت پشاور، سرحد چیمبر آف کامرس کی 20 نشستوں پر انتخابات شروع اسرائیلی حکومت اپنے دوستوں کو کھو رہی ہے، برطانوی وزیر خارجہ ’ملک میں کوئی فوجی جوہری پروگرام نہیں‘، ایران نے جرمن چانسلر کے دعوے کو جھوٹا قرار دے دیا نیتن یاہو کا غزہ پر دستاویزی فلم بنانے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان سعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن؛ پاکستان دفاع کیلیے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آر پاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 3 دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد شام کے آرمی چیف کا خمیمیم میں روسی ایئربیس کا دورہ, روسی کمانڈروں سے ملاقات پیٹرول اسکیم؛ وزیراعظم کی انتظامیہ اور پمپ عملے پر مشتمل سہولت ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت پشاور، سرحد چیمبر آف کامرس کی 20 نشستوں پر انتخابات شروع اسرائیلی حکومت اپنے دوستوں کو کھو رہی ہے، برطانوی وزیر خارجہ ’ملک میں کوئی فوجی جوہری پروگرام نہیں‘، ایران نے جرمن چانسلر کے دعوے کو جھوٹا قرار دے دیا نیتن یاہو کا غزہ پر دستاویزی فلم بنانے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

قابض افغان طالبان رجیم کے خلاف بڑھتی مخالفت، مسلح گروپوں کی مزاحمت میں تیزی

Link copied!

طالبان کے افغانستان میں حکومت میں آنے کے بعد پہلی بارسابق افغان فوجی جنرل نے منظرعام پرآ کر طالبان رجیم کو چیلنج کیا۔

سابق افغان فوجی کمانڈر اور افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے سربراہ جنرل سمیع سادات نےقندہارسے فوجی کارروائیوں کا اعلان کیا۔

صحافی عبداللہ جان صابر نےسابق افغان جنرل سمیع سادات کے بیان پر تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ عوام پر مظالم اور خواتین کی تعلیم پر پابندیوں کی وجہ سے افغان عوام طالبان رجیم سے بدظن ہو چکے ہیں۔

افغان طالبان عوام کی خدمت کا موقع ملنے کے باوجود عوامی فلاح کے بجائے اپنے مفادات کے تحفظ میں مصروف ہیں، دہشت گردوں کی سرپرستی اور متنازع پالیسیوں کے باعث افغان طالبان سے پڑوسی ممالک کی ناراضگی بڑھ رہی ہے۔

افغان طالبان کے خلاف مختلف مزاحمتی گروہوں کا ممکنہ اتحاد رجیم کیلئے بڑا چیلنج بنتا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *