پینٹاگون نے صنعتوں کو ہتھیاروں کی تیز پیداواری منصوبے کیلئے 21 دن کا وقت دے دیا آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 15خوارج ہلاک معاہدہ مکہ نیک شگون، ایران کو بھی شامل کیا جائے، حافظ نعیم قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے نیدرلینڈ روانہ ہو گئی حرم کے پاسبان۔ترکیہ ،سعودیہ اور پاکستان۔ پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ ایران کیخلاف نہیں ہے، ترک وزارت خارجہ پاک، ترک، سعودیہ دفاعی معاہدے میں مصر بھی شامل ہونے کے قریب، ترک وزیر خارجہ برازیل میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک لاہور میں مون سون کی بارش سے موسم خوشگوار، گرمی کی شدت میں کمی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ تازہ ہوا کا جھونکا ہے، لیاقت بلوچ پینٹاگون نے صنعتوں کو ہتھیاروں کی تیز پیداواری منصوبے کیلئے 21 دن کا وقت دے دیا آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 15خوارج ہلاک معاہدہ مکہ نیک شگون، ایران کو بھی شامل کیا جائے، حافظ نعیم قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے نیدرلینڈ روانہ ہو گئی حرم کے پاسبان۔ترکیہ ،سعودیہ اور پاکستان۔ پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ ایران کیخلاف نہیں ہے، ترک وزارت خارجہ پاک، ترک، سعودیہ دفاعی معاہدے میں مصر بھی شامل ہونے کے قریب، ترک وزیر خارجہ برازیل میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک لاہور میں مون سون کی بارش سے موسم خوشگوار، گرمی کی شدت میں کمی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ تازہ ہوا کا جھونکا ہے، لیاقت بلوچ

پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ ایران کیخلاف نہیں ہے، ترک وزارت خارجہ

Link copied!

ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے ایران یا کسی دوسرے ملک کے خلاف نہیں ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان، ترک صدر رجب طیب اردوان اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے جمعہ کو مکہ میں معاہدے پر دستخط کیے جس میں کہا گیا ہے کہ ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

مکہ دفاعی معاہدہ تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب اور جوہری طاقت پاکستان کے ساتھ ساتھ ترکی کو بھی اکٹھا کرتا ہے، جس کے پاس نیٹو کی دوسری سب سے بڑی فوج اور تیزی سے بڑھتی ہوئی دفاعی صنعت ہے۔

معاہدے کو علاقائی استحکام کی جانب ایک اہم قدم قرار دیتے ہوئے کہا ترک وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ یہ بڑھتی ہوئی علاقائی غیر یقینی صورتحال اور جنگ کے خطرات کے وقت تعاون اور مزاحمت کو گہرا کرتا ہے۔

ترکی کے سرکاری انادولو ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے ترک کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے اصرار کیا کہ تینوں ممالک کسی خاص ریاست کو اس وقت تک مخالف نہیں سمجھتے جب تک کہ وہ ان کے خلاف معاندانہ کارروائی نہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ معاہدے میں ایسا کچھ نہیں لکھا اور نہ ہی ہم نے ایسی کسی چیز پر دستخط کیے ہیں جو ایک مشترکہ خطرے کی وضاحت کرتا ہے۔ کوئی بھی ملک جو ہم پر حملہ نہیں کرتا وہ ہمارے لیے ہدف نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *