ٹرمپ نے وینزویلا کے 65 ارب بیرل تیل ذخائر پر کنٹرول کا دعویٰ کر دیا اسلام آباد ہائیکورٹ میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال، آن لائن تحفظ کیلئے درخواست دائر لارڈز ٹیسٹ میں عبرتناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم میں آپریشن کلین اپ، 6 کھلاڑی انگلینڈ طلب برطانوی وزیر اعظم نے جنگ زدہ کیف میں گٹار بجا کر سب کو حیران کر دیا، ویڈیو وائرل امریکا کے لارک آئی لینڈ حملے کا بدلہ، ایران نے اردن میں 2 امریکی اڈوں پر میزائل داغ دیئے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ردالفتنۃ جاری؛ 2 دہشت گرد جہنم واصل ٹی 20 کپتانی سے ہٹائے جانے پر مایوس ہوں، سوریا کمار حزب اللہ ایران کے حکم پر مذاکرات سے انکار کر رہی ہے، امریکا کا الزام اسلام آباد میں اربوں کے پلاٹ بیچ کر ہوٹلز بن سکتے ہیں تو اسپتال کیوں نہیں؟ لیگی رہنما وزیرداخلہ محسن نقوی کا کراچی ایئرپورٹ اور پاسپورٹ آفس کا اچانک دورہ ٹرمپ نے وینزویلا کے 65 ارب بیرل تیل ذخائر پر کنٹرول کا دعویٰ کر دیا اسلام آباد ہائیکورٹ میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال، آن لائن تحفظ کیلئے درخواست دائر لارڈز ٹیسٹ میں عبرتناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم میں آپریشن کلین اپ، 6 کھلاڑی انگلینڈ طلب برطانوی وزیر اعظم نے جنگ زدہ کیف میں گٹار بجا کر سب کو حیران کر دیا، ویڈیو وائرل امریکا کے لارک آئی لینڈ حملے کا بدلہ، ایران نے اردن میں 2 امریکی اڈوں پر میزائل داغ دیئے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ردالفتنۃ جاری؛ 2 دہشت گرد جہنم واصل ٹی 20 کپتانی سے ہٹائے جانے پر مایوس ہوں، سوریا کمار حزب اللہ ایران کے حکم پر مذاکرات سے انکار کر رہی ہے، امریکا کا الزام اسلام آباد میں اربوں کے پلاٹ بیچ کر ہوٹلز بن سکتے ہیں تو اسپتال کیوں نہیں؟ لیگی رہنما وزیرداخلہ محسن نقوی کا کراچی ایئرپورٹ اور پاسپورٹ آفس کا اچانک دورہ

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ردالفتنۃ جاری؛ 2 دہشت گرد جہنم واصل

Link copied!

بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ردالفتنۃ جاری ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے واشک پلانتک میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد جہنم واصل کردیے گئے۔ یہ دہشت گرد ماشکیل پولیس اسٹیشن اور کسٹم ہاؤس پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث تھے۔

کارروائی کے دوران دہشت گردوں کی گاڑی بھی تباہ کردی گئی جبکہ ہلاک دہشت گردوں سے بھاری اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق برآمد کیا گیا اسلحہ اور گولہ بارود نہتے بلوچ عوام کی ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردانہ کارروائیوں میں استعمال کیا جانا تھا۔ بلوچستان سے فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *