ٹی 20 کپتانی سے ہٹائے جانے پر مایوس ہوں، سوریا کمار حزب اللہ ایران کے حکم پر مذاکرات سے انکار کر رہی ہے، امریکا کا الزام اسلام آباد میں اربوں کے پلاٹ بیچ کر ہوٹلز بن سکتے ہیں تو اسپتال کیوں نہیں؟ لیگی رہنما وزیرداخلہ محسن نقوی کا کراچی ایئرپورٹ اور پاسپورٹ آفس کا اچانک دورہ نیپال قیامت خیز سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 675 تک پہنچ گئی، 2400 سے زائد لاپتا ایران ایک ہفتے کے دوران 59 زلزلوں کے جھٹکوں سے لرز اٹھا دشمن اپنے اہداف میں ناکام رہا، مسلح افواج بدستور مضبوط ہے، ایرانی آرمی چیف ضرورت پڑی تو ایران پر پھر حملہ کر سکتے ہیں، امریکی وزیر جنگ ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ٹی 20 کپتانی سے ہٹائے جانے پر مایوس ہوں، سوریا کمار حزب اللہ ایران کے حکم پر مذاکرات سے انکار کر رہی ہے، امریکا کا الزام اسلام آباد میں اربوں کے پلاٹ بیچ کر ہوٹلز بن سکتے ہیں تو اسپتال کیوں نہیں؟ لیگی رہنما وزیرداخلہ محسن نقوی کا کراچی ایئرپورٹ اور پاسپورٹ آفس کا اچانک دورہ نیپال قیامت خیز سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 675 تک پہنچ گئی، 2400 سے زائد لاپتا ایران ایک ہفتے کے دوران 59 زلزلوں کے جھٹکوں سے لرز اٹھا دشمن اپنے اہداف میں ناکام رہا، مسلح افواج بدستور مضبوط ہے، ایرانی آرمی چیف ضرورت پڑی تو ایران پر پھر حملہ کر سکتے ہیں، امریکی وزیر جنگ ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے

حزب اللہ ایران کے حکم پر مذاکرات سے انکار کر رہی ہے، امریکا کا الزام

Link copied!

امریکا نے ایران کی حمایت یافتہ لبنانی تنظیم حزب اللہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ایران کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے لبنانی حکومت، امریکا اور اسرائیل کے ساتھ مذاکرات سے گریز کر رہی ہے۔

بیروت میں امریکی سفارتخانے نے ہفتے کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری بیان میں کہا کہ حزب اللہ فی الحال نہ لبنانی ریاست سے بات کرنا چاہتی ہے نہ امریکا سے اور نہ ہی اسرائیل سے، کیونکہ وہ مبینہ طور پر ایران سے ہدایات لے رہی ہے۔

امریکی سفارتخانے کے مطابق لبنان کی حکومت ملک کے مستقبل اور لبنانی عوام کی نمائندگی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے واحد جائز فریق ہے۔

امریکی سفارتخانے نے کہا کہ اگر حزب اللہ لبنانی حکومت کو یہ بتا دے کہ وہ اپنے ہتھیار ریاست کے حوالے کرنے کے لیے کب تیار ہے تو امریکا فریقین کے مؤقف کو قریب لانے میں مدد کی کوشش کر سکتا ہے۔

بیان میں حزب اللہ پر زور دیا گیا کہ وہ لبنان اور لبنانی عوام کے مفاد میں فیصلہ کرے۔

امریکی سفارتخانے کے مطابق یہ بیان ایک میڈیا ادارے کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں جاری کیا گیا۔

امریکا کی جانب سے حزب اللہ کے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب لبنان میں تنظیم کے ہتھیاروں، ریاستی خودمختاری اور خطے میں اس کے کردار پر سیاسی کشیدگی برقرار ہے۔

واشنگٹن کا مؤقف ہے کہ لبنان میں مستقبل کے فیصلے ملک کی منتخب حکومت اور ریاستی اداروں کے ذریعے ہونے چاہئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *