ٹرمپ نے وینزویلا کے 65 ارب بیرل تیل ذخائر پر کنٹرول کا دعویٰ کر دیا اسلام آباد ہائیکورٹ میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال، آن لائن تحفظ کیلئے درخواست دائر لارڈز ٹیسٹ میں عبرتناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم میں آپریشن کلین اپ، 6 کھلاڑی انگلینڈ طلب برطانوی وزیر اعظم نے جنگ زدہ کیف میں گٹار بجا کر سب کو حیران کر دیا، ویڈیو وائرل امریکا کے لارک آئی لینڈ حملے کا بدلہ، ایران نے اردن میں 2 امریکی اڈوں پر میزائل داغ دیئے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ردالفتنۃ جاری؛ 2 دہشت گرد جہنم واصل ٹی 20 کپتانی سے ہٹائے جانے پر مایوس ہوں، سوریا کمار حزب اللہ ایران کے حکم پر مذاکرات سے انکار کر رہی ہے، امریکا کا الزام اسلام آباد میں اربوں کے پلاٹ بیچ کر ہوٹلز بن سکتے ہیں تو اسپتال کیوں نہیں؟ لیگی رہنما وزیرداخلہ محسن نقوی کا کراچی ایئرپورٹ اور پاسپورٹ آفس کا اچانک دورہ ٹرمپ نے وینزویلا کے 65 ارب بیرل تیل ذخائر پر کنٹرول کا دعویٰ کر دیا اسلام آباد ہائیکورٹ میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال، آن لائن تحفظ کیلئے درخواست دائر لارڈز ٹیسٹ میں عبرتناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم میں آپریشن کلین اپ، 6 کھلاڑی انگلینڈ طلب برطانوی وزیر اعظم نے جنگ زدہ کیف میں گٹار بجا کر سب کو حیران کر دیا، ویڈیو وائرل امریکا کے لارک آئی لینڈ حملے کا بدلہ، ایران نے اردن میں 2 امریکی اڈوں پر میزائل داغ دیئے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ردالفتنۃ جاری؛ 2 دہشت گرد جہنم واصل ٹی 20 کپتانی سے ہٹائے جانے پر مایوس ہوں، سوریا کمار حزب اللہ ایران کے حکم پر مذاکرات سے انکار کر رہی ہے، امریکا کا الزام اسلام آباد میں اربوں کے پلاٹ بیچ کر ہوٹلز بن سکتے ہیں تو اسپتال کیوں نہیں؟ لیگی رہنما وزیرداخلہ محسن نقوی کا کراچی ایئرپورٹ اور پاسپورٹ آفس کا اچانک دورہ

برطانوی وزیر اعظم نے جنگ زدہ کیف میں گٹار بجا کر سب کو حیران کر دیا، ویڈیو وائرل

Link copied!

برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے یوکرین کے دورے کے دوران جنگ زدہ کیف میں گٹار بجا کر منفرد انداز میں لوگوں کی توجہ حاصل کرلی۔

یوکرین کے یوم آزادی کے موقع پر کیف پہنچنے والے اینڈی برنہم نے اتحادی ممالک کے اجلاس میں شرکت کی اور یوکرین کے لیے برطانیہ کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ یہ وزیراعظم بننے کے بعد ان کا پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔

دورے کے دوران برطانوی وزیراعظم نے ایک یوکرینی فوجی کے ساتھ ساؤنڈ پروف وین میں گٹار پر چند دھنیں بجائیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے برطانوی راک بینڈ دی اسمتھز کی ایک دھن بھی بجائی اور کہا کہ موسیقی یوکرین کی فرنٹ لائن پر موجود لوگوں کے حوصلے بلند کرسکتی ہے۔

اینڈی برنہم کیف کے ایک تباہ شدہ شاپنگ سینٹر بھی گئے جسے مئی میں روسی حملے میں نقصان پہنچا تھا۔ انہوں نے وہاں مقامی افراد سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی کے ساتھ گفتگو میں برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ برطانیہ یوکرین کے دفاع کے لیے اپنی حمایت جاری رکھے گا۔

دوسری جانب کریملن نے برطانیہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ یوکرین کو میزائل ٹیکنالوجی فراہم کرکے جنگ کو طول دے رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *