ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے کس نے منع کیا؟ کوچ کا انکشاف وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات سے پورٹ قاسم کی کارکردگی میں نمایاں بہتری مریم نواز کا بیٹی کے نکاح پر شاہانہ لُک توجہ کا مرکز، جانیے لباس کی خاص تفصیلات مکہ معاہدے میں ہم نے امن کے لیے اضافی ذمہ داری اٹھائی ہیں، عاصم افتخار شمالی کوریا کے ایک ساتھ متعدد میزائل تجربے، جنوبی کوریا میں ہائی الرٹ جاری ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور مسلسل رابطے میں ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ ایران میں قیادت سے بغاوت؟ ایرانی سخت گیر دھڑے پر حکومتی اجازت کے بغیر کارروائی کا الزام آبنائے ہرمز پر ایران اور خلیجی ممالک کا آج ہونے والا اہم اجلاس ملتوی ہمیں ہمارا صوبہ دیں آرٹیکل 140 اے خود نافذ کریں گے، خالد مقبول انڈونیشیا: 200 سے زائد مسافروں کو جانے والا بحری جہاز لاپتہ ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے کس نے منع کیا؟ کوچ کا انکشاف وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات سے پورٹ قاسم کی کارکردگی میں نمایاں بہتری مریم نواز کا بیٹی کے نکاح پر شاہانہ لُک توجہ کا مرکز، جانیے لباس کی خاص تفصیلات مکہ معاہدے میں ہم نے امن کے لیے اضافی ذمہ داری اٹھائی ہیں، عاصم افتخار شمالی کوریا کے ایک ساتھ متعدد میزائل تجربے، جنوبی کوریا میں ہائی الرٹ جاری ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور مسلسل رابطے میں ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ ایران میں قیادت سے بغاوت؟ ایرانی سخت گیر دھڑے پر حکومتی اجازت کے بغیر کارروائی کا الزام آبنائے ہرمز پر ایران اور خلیجی ممالک کا آج ہونے والا اہم اجلاس ملتوی ہمیں ہمارا صوبہ دیں آرٹیکل 140 اے خود نافذ کریں گے، خالد مقبول انڈونیشیا: 200 سے زائد مسافروں کو جانے والا بحری جہاز لاپتہ

آبنائے ہرمز پر ایران اور خلیجی ممالک کا آج ہونے والا اہم اجلاس ملتوی

Link copied!

ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر آج ہونے والا اہم اجلاس ملتوی کردیا گیا عمان کا کہنا ہے کہ اجلاس کی نئی تاریخ بعد میں طے کی جائے گی۔

عمان کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پیر کو صلالہ میں ہونے والا علاقائی اجلاس تعمیری مذاکرات کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے کی غرض سے ملتوی کیا گیا ہے۔

ایران کی وزارت خارجہ نے اجلاس کی میزبانی عمان میں ہونے کی تصدیق کی تھی جس میں عالمی سطح پر تیل اور گیس کی ترسیل کے لیے انتہائی اہم آبنائے ہرمز کے مستقبل اور موجودہ صورتحال پر مذاکرات متوقع تھے۔

تہران کے مطابق اجلاس میں عراق اور خلیجی ممالک شریک ہونے تھے تاہم کسی خلیجی ملک نے باضابطہ طور پر شرکت کی تصدیق نہیں کی تھی جبکہ بحرین نے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا تھا۔

عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے کہا کہ خطے میں استحکام اور دیرپا تعاون کے لیے مثبت اور تعمیری مذاکرات کو فروغ دینے کا عزم برقرار ہے۔

آبنائے ہرمز مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران اہم ترین فلیش پوائنٹس میں شامل ہے اور اس کے ذریعے عالمی تیل و گیس کی بڑی مقدار منتقل ہوتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *