سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا پاک فوج کی افغانستان میں فتنۃ الہندوستان اور فتنۃ الخوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 22 دہشتگرد ہلاک پمز سانحے سے متعلق اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ایشین گیمز: عبدالصمد اور حسن نواز نے پاکستان کو فائنل میں پہنچا دیا رونالڈو نے پرتگال کا تربیتی کیمپ چھوڑنے پر خاموشی توڑ دی امریکا ایران مذاکرات میں اہم پیش رفت، قطر کے ذریعے واشنگٹن کا جواب تہران پہنچ گیا لبنان کی صورتحال پر مجتبیٰ خامنہ ای کا سخت ردعمل، بڑی طاقتوں سے امیدیں باندھنے والوں کو خبردار کردیا سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا پاک فوج کی افغانستان میں فتنۃ الہندوستان اور فتنۃ الخوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 22 دہشتگرد ہلاک پمز سانحے سے متعلق اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ایشین گیمز: عبدالصمد اور حسن نواز نے پاکستان کو فائنل میں پہنچا دیا رونالڈو نے پرتگال کا تربیتی کیمپ چھوڑنے پر خاموشی توڑ دی امریکا ایران مذاکرات میں اہم پیش رفت، قطر کے ذریعے واشنگٹن کا جواب تہران پہنچ گیا لبنان کی صورتحال پر مجتبیٰ خامنہ ای کا سخت ردعمل، بڑی طاقتوں سے امیدیں باندھنے والوں کو خبردار کردیا

ایشین گیمز: عبدالصمد اور حسن نواز نے پاکستان کو فائنل میں پہنچا دیا

Link copied!

ایشین گیمز کے مینز کرکٹ ایونٹ میں پاکستان بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔

نشین میں بارش کے باعث 13 اوور فی اننگز تک محدود میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔

بنگلادیشی ٹیم نے مقررہ 13 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 111 رنز بنائے۔ توحید ہریدوئے 42 رنز بناکر نمایاں رہے۔

پاکستان کی جانب سے سفیان مقیم نے 3، عرفات منہاس نے 2 اور صائم ایوب نے ایک وکٹ حاصل کی۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ابتدائی 4 وکٹیں 53 رنز پر گر گئیں۔ صائم ایوب 21، معاذ صداقت 15، عثمان خان 14 اور کپتان صاحبزادہ فرحان ایک رن بناکر آؤٹ ہوئے۔

تاہم عبدالصمد (30) اور حسن نواز (27) نے 59 رنز کی ناقابل شکست شراکت قائم کرکے پاکستان کو باآسانی 6 وکٹوں سے فتح دلوا دی۔

پاکستان ٹیم نے 112 رنز کا ہدف 11.3 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *