حادثے میں پورے جسم کو بچانے والا حیرت انگیز چینی ہیلمٹ، حقیقت یا اے آئی کا کمال؟ پلیئرز پاور ختم، ٹیم کو پاور فل بنائیں ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز؛ پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دے دی رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ کی مخالفین کو اقتدار میں شراکت کی پیشکش سپریم لیڈر ملا ھبتہ اللہ بغیر اجازت جہاد پر جنگجوؤں سے ناراض، نافرمان قرار دے دیا حملے کا خطرہ ہے، سعودی عرب کے سفر سے گریز کریں؛ آسٹریلیا کا اپنے شہریوں کو انتباہ الزامات مسائل کا حل نہیں، پاکستان کے پاس دہشتگردی کے شواہد ہیں، مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب پیپلز پارٹی جعلی ڈومیسائل کے ذریعے نوجوانوں کا حق مار رہی ہے، نئے صوبوں کا قیام مسائل کا حل ہے، مصطفی کمال عوام پر بھاری بوجھ؛ 9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1126 ارب روپے کی وصولی پاکستان کا مزید 8 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، حکومت نے تیسرا عالمی ٹینڈر جاری کر دیا حادثے میں پورے جسم کو بچانے والا حیرت انگیز چینی ہیلمٹ، حقیقت یا اے آئی کا کمال؟ پلیئرز پاور ختم، ٹیم کو پاور فل بنائیں ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز؛ پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دے دی رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ کی مخالفین کو اقتدار میں شراکت کی پیشکش سپریم لیڈر ملا ھبتہ اللہ بغیر اجازت جہاد پر جنگجوؤں سے ناراض، نافرمان قرار دے دیا حملے کا خطرہ ہے، سعودی عرب کے سفر سے گریز کریں؛ آسٹریلیا کا اپنے شہریوں کو انتباہ الزامات مسائل کا حل نہیں، پاکستان کے پاس دہشتگردی کے شواہد ہیں، مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب پیپلز پارٹی جعلی ڈومیسائل کے ذریعے نوجوانوں کا حق مار رہی ہے، نئے صوبوں کا قیام مسائل کا حل ہے، مصطفی کمال عوام پر بھاری بوجھ؛ 9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1126 ارب روپے کی وصولی پاکستان کا مزید 8 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، حکومت نے تیسرا عالمی ٹینڈر جاری کر دیا

سعودی ایئرپورٹس پر حوثیوں کے حملوں میں 3 افراد جاں بحق؛ پاکستانی سمیت 36 زخمی

Link copied!

سعودی عرب کے ابھا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہونے والے حملوں میں دو خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق اور 36 زخمی ہوگئے۔

سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کی تصدیق جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے کی ہے۔ انھوں نے مزید بتایا کہ یہ حملے 6 اور 7 اکتوبر کی درمیانی شب کیے گئے۔

بیان میں مزید کہا گیاہے کہ ابھا ایئرپورٹ پر حملے کے نتیجے میں مراکش اور الجزائر کی شہریت رکھنے والی دو خواتین جاں بحق ہوئیں جبکہ 28 افراد زخمی ہوگئے۔

ابھا ایئرپورٹ میں زخمی ہونے والے 28 افراد میں سعودی اور سعودی عرب میں مقیم بنگلا دیشی اور فلپائنی شہری شامل ہیں۔ زخمیوں میں سے 3 کی حالت نازک ہے۔

اسی طرح ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہونے والے حملے میں سوڈانی شہری ہلاک جبکہ 8 افراد زخمی ہوئے۔
زخمیوں میں 5 سعودی شہری، مصر کے 2 شہری اور ایک پاکستانی شامل ہے۔ تمام زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ حملوں کے نتیجے میں ہوائی اڈوں کی تنصیبات اور عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

متعلقہ سیکیورٹی اداروں کے تعاون سے نقصانات کا جائزہ لیا جارہا ہے جبکہ مسافروں اور ایئرپورٹ ملازمین کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

اس واقعے سے ایک روز قبل 6 اکتوبر کو حوثیوں نے سعودی عرب میں 3 فوجی کارروائیاں کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

حوثیوں کا دعویٰ ہے کہ ان کارروائیوں میں ریاض کا کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ، رابغ میں آرامکو کی آئل ریفائنری، ابھا ایئرپورٹ اور خمیس مشیط میں ایک فوجی اڈہ نشانہ بنایا گیا۔

تاہم سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اپنے بیان میں ان حملوں کی ذمہ داری کسی گروہ پر عائد نہیں کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *