ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلیے وزیر داخلہ پشاور پہنچ گئے خیبر پختونخوا میں بیشتر کاروباری مراکز اور دفاتر کھل گئے، تعلیمی ادارے اور بی آر ٹی سروس تاحال بند زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فی صد کم کرنے کا منصوبہ ایران کی سعودی عرب اور یمن کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری کی پیشکش معاذ صداقت کی دھواں دار بیٹنگ، پاکستان نے سری لنکا کیخلاف نیا ریکارڈ قائم کردیا پختونخوا میں ایمرجنسی؛ گورنر راج کے بعد اب کیا ہوگا؟ اہم حقائق سامنے آگئے بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ایک خارجی ہلاک روسی تیل تنصیبات پر حملے، امریکا نے یوکرین کو بڑی دھمکی دے ڈالی دوران پرواز بھارتی طیارے میں پاور بینک پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، خوفناک ویڈیو وائرل ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلیے وزیر داخلہ پشاور پہنچ گئے خیبر پختونخوا میں بیشتر کاروباری مراکز اور دفاتر کھل گئے، تعلیمی ادارے اور بی آر ٹی سروس تاحال بند زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فی صد کم کرنے کا منصوبہ ایران کی سعودی عرب اور یمن کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری کی پیشکش معاذ صداقت کی دھواں دار بیٹنگ، پاکستان نے سری لنکا کیخلاف نیا ریکارڈ قائم کردیا پختونخوا میں ایمرجنسی؛ گورنر راج کے بعد اب کیا ہوگا؟ اہم حقائق سامنے آگئے بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ایک خارجی ہلاک روسی تیل تنصیبات پر حملے، امریکا نے یوکرین کو بڑی دھمکی دے ڈالی دوران پرواز بھارتی طیارے میں پاور بینک پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، خوفناک ویڈیو وائرل

دوران پرواز بھارتی طیارے میں پاور بینک پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، خوفناک ویڈیو وائرل

Link copied!

بھارت میں دورانِ پرواز پاور بینک میں آگ لگنے سے دہلی سے چنئی جانے والی انڈیگو ایئرلائن کی پرواز کو ہنگامی طور پر حیدرآباد اتارنا پڑ گیا واقعے کے وقت طیارہ 35 ہزار فٹ کی بلندی پر محوِ پرواز تھا۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق انڈیگو کی پرواز 6E6115 میں مسافر کے اوور ہیڈ کمپارٹمنٹ میں رکھے پاور بینک سے اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس سے طیارے میں ہنگامی صورت حال پیدا ہوگئی۔

کیبن کریو نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ بجھانے والے آلے کی مدد سے شعلوں پر قابو پالیا، تاہم مسافروں کی حفاظت کے پیش نظر پائلٹس نے طیارے کا رخ حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی جانب موڑ دیا۔

طیارے کی بحفاظت لینڈنگ کے بعد اسے گراؤنڈ کردیا گیا، جبکہ مسافروں کو متبادل طیارے کے ذریعے ان کی منزل چنئی پہنچانے کا انتظام کیا گیا۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پاور بینکس میں استعمال ہونے والی لیتھیم آئن بیٹریاں زیادہ گرم ہونے یا خراب ہونے کی صورت میں آگ پکڑ سکتی ہیں۔

اسی خطرے کے پیش نظر فضائی سفر کے دوران پاور بینک کو ہینڈ بیگیج میں رکھنے کو ترجیح دی جاتی ہے، تاکہ کسی ہنگامی صورت حال میں عملہ فوری کارروائی کرسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *