سمندری طوفان ارنب کے تیور بگڑنے لگے، بھارت کی متعدد ریاستوں میں ہائی الرٹ جاری سعودی عرب کا سنگاپور میں تیل ذخیرہ کرنے کا منصوبہ؛ آغاز 2027 میں ہوگا نیتن یاہو کا الیکشن سے قبل ایران پر حملے کا منصوبہ؛ موساد چیف اور سینیئر افسران میں ٹھن گئی بیلون ڈی اور فاتح کا نام تقریب سے پہلے لیک، ویب سائٹ نے سب کو حیران کردیا سعودی عرب کی صورتحال تہران اجلاس کا مرکزی موضوع تھی، خواجہ آصف لاہور، آج پھر لاہور فضائی آلودگی میں دنیا بھرمیں پہلے نمبر پہنچ گیا گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک سعودی عرب پر میزائل حملے کی کوشش ناکام، حوثیوں کے 3 بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ پیٹرولیم لیوی پر وزیر اعظم شہباز شریف اور حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات آج متوقع ایلون مسک کا اعتراف، یوکرین میں اسٹارلنک سروس محدود کرنے کا فیصلہ کس کا تھا سمندری طوفان ارنب کے تیور بگڑنے لگے، بھارت کی متعدد ریاستوں میں ہائی الرٹ جاری سعودی عرب کا سنگاپور میں تیل ذخیرہ کرنے کا منصوبہ؛ آغاز 2027 میں ہوگا نیتن یاہو کا الیکشن سے قبل ایران پر حملے کا منصوبہ؛ موساد چیف اور سینیئر افسران میں ٹھن گئی بیلون ڈی اور فاتح کا نام تقریب سے پہلے لیک، ویب سائٹ نے سب کو حیران کردیا سعودی عرب کی صورتحال تہران اجلاس کا مرکزی موضوع تھی، خواجہ آصف لاہور، آج پھر لاہور فضائی آلودگی میں دنیا بھرمیں پہلے نمبر پہنچ گیا گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک سعودی عرب پر میزائل حملے کی کوشش ناکام، حوثیوں کے 3 بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ پیٹرولیم لیوی پر وزیر اعظم شہباز شریف اور حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات آج متوقع ایلون مسک کا اعتراف، یوکرین میں اسٹارلنک سروس محدود کرنے کا فیصلہ کس کا تھا

سعودی عرب کی صورتحال تہران اجلاس کا مرکزی موضوع تھی، خواجہ آصف

Link copied!

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تہران میں ہونے والے چار ملکی اجلاس کا بنیادی محور سعودی عرب کی صورت حال تھا، جبکہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے کے تحت مملکت کا دفاع پاکستان کی ذمہ داری بھی ہے۔ ان کے بقول اجلاس میں مثبت پیشرفت کے آثار دکھائی دے رہے ہیں اور امید ہے کہ خطے میں جاری جنگ کے خاتمے کی راہ نکل سکتی ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ تہران میں ہونے والی ملاقات میں امریکا کے ساتھ معاملات سمیت خطے کی مجموعی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال ہوا ہوگا۔ ان کے مطابق پاکستان کی جانب سے امن کے لیے کی جانے والی کوششوں کے نتائج سامنے آ رہے ہیں۔

وزیر دفاع نے کہا کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاکستان نے عالمی امن کے لیے کردار ادا کیا ہے۔ انہیں امید ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے حل کے لیے ہونے والی کوششیں کسی نتیجے تک پہنچ سکتی ہیں۔

خواجہ آصف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی کی امن کوششوں کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ بظاہر ایسا لگتا ہے کہ کسی ممکنہ حل کی جانب پیشرفت ہوئی ہے، جس سے جنگ کے خاتمے کی امید پیدا ہوئی ہے۔

انہوں نے حوثیوں کی جانب سے حرمین شریفین پر حملے کی کوشش کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے دفاع سے متعلق معاہدے کی ذمہ داریاں پاکستان کے لیے بھی اہم ہیں۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل میں انتخابات کے تناظر میں جنگ کے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال ہونے کا امکان بھی نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ ان کے مطابق جنگوں کو سیاسی مفادات کے بجائے امن کے قیام کے لیے ختم کرنے کی کوشش ہونی چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *