ٹرمپ کی شکست پر رابطے بحال؛ ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو خیبرپختونخوا میں تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریاں روکنے کے احکامات معطل بلوچستان کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل پنجاب حکومت کو بدنام کرکے متبادل انتظام لانے کی کوشش ہو رہی ہے، خواجہ آصف لاہور، درجنوں تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشنز کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری ایران جنگ ریپبلکنز کی انتخابی شکست کی اصل وجہ تھی، جے ڈی وینس حکومت کا ایل پی جی میں صوابدیدی کوٹہ ختم کرنےاور مسابقتی درآمد کھولنے کا اعلان ایف آئی آر سرکاری ملازمت کے لیے نا اہل نہیں کر سکتی، جسٹس امین امریکی وسط مدتی انتخابات میں خلا سے بھی ووٹ کاسٹ کیا گیا تاریخ میں پہلی بار پوپ نے امریکی انتخابات میں ووٹ ڈال دیا ٹرمپ کی شکست پر رابطے بحال؛ ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو خیبرپختونخوا میں تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریاں روکنے کے احکامات معطل بلوچستان کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل پنجاب حکومت کو بدنام کرکے متبادل انتظام لانے کی کوشش ہو رہی ہے، خواجہ آصف لاہور، درجنوں تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشنز کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری ایران جنگ ریپبلکنز کی انتخابی شکست کی اصل وجہ تھی، جے ڈی وینس حکومت کا ایل پی جی میں صوابدیدی کوٹہ ختم کرنےاور مسابقتی درآمد کھولنے کا اعلان ایف آئی آر سرکاری ملازمت کے لیے نا اہل نہیں کر سکتی، جسٹس امین امریکی وسط مدتی انتخابات میں خلا سے بھی ووٹ کاسٹ کیا گیا تاریخ میں پہلی بار پوپ نے امریکی انتخابات میں ووٹ ڈال دیا

بلوچستان کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل

Link copied!

سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان اور یہاں کے وکلا سے ان کا تعلق ہمیشہ قائم رہے گا صوبے کے حالات دیکھ کر ان کا دل خون کے آنسو روتا ہے۔

کوئٹہ میں بلوچستان بار کونسل کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیے گئے الوداعی عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس جمال خان مندوخیل کا کہنا تھا کہ بطور جج انصاف کی فراہمی ان کی آئینی ذمہ داری اور فرض تھا جسے انہوں نے نبھانے کی کوشش کی۔

انہوں نے کہا کہ یہ غور طلب بات ہے کہ بدقسمتی سے بلوچستان میں موجودہ حالات کیوں پیدا ہوئے۔ امن قائم ہوگا تو کاروباری سرگرمیاں بحال ہوں گی اور لوگ اپنے مسائل کے حل کے لیے عدالتوں کا رخ کریں گے۔

جسٹس جمال خان مندوخیل کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں ماضی کا پرامن ماحول واپس لانے کے لیے تمام متعلقہ حلقوں کو مل بیٹھ کر سنجیدگی سے سوچنا ہوگا۔

الوداعی تقریب میں سپریم کورٹ اور بلوچستان ہائیکورٹ کے ججز سمیت وکلا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *