لاہور، درجنوں تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشنز کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری ایران جنگ ریپبلکنز کی انتخابی شکست کی اصل وجہ تھی، جے ڈی وینس حکومت کا ایل پی جی میں صوابدیدی کوٹہ ختم کرنےاور مسابقتی درآمد کھولنے کا اعلان ایف آئی آر سرکاری ملازمت کے لیے نا اہل نہیں کر سکتی، جسٹس امین امریکی وسط مدتی انتخابات میں خلا سے بھی ووٹ کاسٹ کیا گیا تاریخ میں پہلی بار پوپ نے امریکی انتخابات میں ووٹ ڈال دیا قومی سلامتی کو خطرہ پہنچانے والوں کو سخت جواب دیا جائے گا، سعودی کابینہ امریکی انتخابات، ابتدائی نتائج میں ڈیموکریٹس کا پلڑا بھاری، اہم نشستیں جیت لیں ثالثوں کے ذریعے امریکی پیغامات ایران کی ’فتح‘ کا اعتراف ہیں؛ ایرانی نائب صدر امریکا سے حساس مذاکرات جاری ہیں، پاکستان اور قطر سرگرم کردار ادا کر رہے ہیں؛ ایران لاہور، درجنوں تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشنز کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری ایران جنگ ریپبلکنز کی انتخابی شکست کی اصل وجہ تھی، جے ڈی وینس حکومت کا ایل پی جی میں صوابدیدی کوٹہ ختم کرنےاور مسابقتی درآمد کھولنے کا اعلان ایف آئی آر سرکاری ملازمت کے لیے نا اہل نہیں کر سکتی، جسٹس امین امریکی وسط مدتی انتخابات میں خلا سے بھی ووٹ کاسٹ کیا گیا تاریخ میں پہلی بار پوپ نے امریکی انتخابات میں ووٹ ڈال دیا قومی سلامتی کو خطرہ پہنچانے والوں کو سخت جواب دیا جائے گا، سعودی کابینہ امریکی انتخابات، ابتدائی نتائج میں ڈیموکریٹس کا پلڑا بھاری، اہم نشستیں جیت لیں ثالثوں کے ذریعے امریکی پیغامات ایران کی ’فتح‘ کا اعتراف ہیں؛ ایرانی نائب صدر امریکا سے حساس مذاکرات جاری ہیں، پاکستان اور قطر سرگرم کردار ادا کر رہے ہیں؛ ایران

ایران جنگ ریپبلکنز کی انتخابی شکست کی اصل وجہ تھی، جے ڈی وینس

Link copied!

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ ریپبلکنز کی وسط مدتی انتخابات میں شکست کی بنیادی وجہ بنی جبکہ انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگی پالیسی پر بھی سوالات اٹھا دیے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جے ڈی وینس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ ریپبلکنز کی شکست کی اصل وجہ تقریباً سب کے سامنے واضح ہے اور وہ ایران کے ساتھ جنگ ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ جنگ کے بدلے سینیٹ میں آئندہ 6 سال کے لیے اکثریت کھونا درست سودا تھا تو اسے کھل کر اس مؤقف کا دفاع کرنا چاہیے۔

جے ڈی وینس کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکنز کو بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ان کے اس مؤقف کو ایران جنگ سے سیاسی فاصلہ اختیار کرنے کی کوشش بھی قرار دیا جا رہا ہے، خصوصاً ایسے وقت میں جب وہ 2028 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے ممکنہ امیدوار سمجھے جا رہے ہیں۔

دوسری جانب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی انتخابی شکست میں ایران جنگ کے کردار کو تسلیم کیا، تاہم انہوں نے جنگ شروع کرنے کے فیصلے پر کسی پشیمانی کا اظہار نہیں کیا۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے درست فیصلہ کیا اور موقع ملنے پر دوبارہ بھی یہی قدم اٹھاتے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *