فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں

امریکی سفیر کی بھارتی فوجی ہیڈکوارٹرز تک رسائی، خطے میں نئی بحث چھڑ گئی

Link copied!

نئی دہلی: بھارت میں امریکی سفیر کے حالیہ دورے کو لے کر سیاسی اور سفارتی حلقوں میں بحث جاری ہے۔

بھارتی نشریاتی ادارے NDTV کے مطابق امریکا کے سفیر سرجیو گور اور امریکی انڈو پیسیفک کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل سیموئل جے پاپارو نے بھارتی فوج کے ویسٹرن کمانڈ ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق امریکی وفد نے بھارتی فوجی حکام سے ملاقات کے دوران آپریشنل تیاریوں اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس دورے کو بعض حلقے امریکا اور بھارت کے درمیان دفاعی تعاون کے تناظر میں اہم قرار دے رہے ہیں۔

دوسری جانب بعض عالمی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا اس دورے کو غیر معمولی انداز میں پیش کر رہا ہے۔ ناقدین کے مطابق حالیہ سفارتی سرگرمیوں کو بڑھا چڑھا کر دکھانا عالمی سطح پر توجہ حاصل کرنے کی کوشش ہو سکتی ہے۔

تجزیہ کاروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ خطے میں بدلتی ہوئی صورتحال، امریکا اور بھارت کے تعلقات، اور دیگر عالمی طاقتوں کے ساتھ روابط کو مدنظر رکھتے ہوئے اس دورے کو وسیع تر سفارتی تناظر میں دیکھنا چاہیے۔

یاد رہے کہ امریکا اور بھارت کے درمیان دفاعی تعاون حالیہ برسوں میں مختلف معاہدوں اور مشترکہ مشقوں کے ذریعے مضبوط ہوا ہے، تاہم بعض مبصرین تعلقات میں اتار چڑھاؤ کی نشاندہی بھی کرتے رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *