بین الاقوامی پانیوں میں اسرائیلی کارروائی، غزہ جانے والے امدادی بحری بیڑے کی کشتیوں پر قبضہ اے آئی بوٹس کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافے کا انکشاف! کم عمر افراد میں بڑھتے کینسر کی ممکنہ وجہ کی نشاندہی پانچ غباروں کو طویل مدت تک ہوا میں اچھالنے کا انوکھا ریکارڈ سیال کینیڈا 2026ء؛ فوڈ نمائش میں پاکستانی مصنوعات نے بھرپور توجہ حاصل کرلی پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس کے چیئرمین امور خارجہ کمیٹی سے ملاقات، عالمی صورتحال پر گفتگو مشرق وسطیٰ میں 10 ماہ سے تعینات امریکی طیارہ بردار بحری جہاز واپس بلانے کا فیصلہ امریکی ناکہ بندی کا مقصد ایران کو اندر سے توڑنا ہے، باقر قالیباف روس نے یوم فتح کے موقع پر یوکرین کو جنگ بندی کی پیشکش کر دی توانائی بحران بڑھنے کا خدشہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ بین الاقوامی پانیوں میں اسرائیلی کارروائی، غزہ جانے والے امدادی بحری بیڑے کی کشتیوں پر قبضہ اے آئی بوٹس کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافے کا انکشاف! کم عمر افراد میں بڑھتے کینسر کی ممکنہ وجہ کی نشاندہی پانچ غباروں کو طویل مدت تک ہوا میں اچھالنے کا انوکھا ریکارڈ سیال کینیڈا 2026ء؛ فوڈ نمائش میں پاکستانی مصنوعات نے بھرپور توجہ حاصل کرلی پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس کے چیئرمین امور خارجہ کمیٹی سے ملاقات، عالمی صورتحال پر گفتگو مشرق وسطیٰ میں 10 ماہ سے تعینات امریکی طیارہ بردار بحری جہاز واپس بلانے کا فیصلہ امریکی ناکہ بندی کا مقصد ایران کو اندر سے توڑنا ہے، باقر قالیباف روس نے یوم فتح کے موقع پر یوکرین کو جنگ بندی کی پیشکش کر دی توانائی بحران بڑھنے کا خدشہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

ایران فی الحال یورینیم افزودگی نہیں کر رہا، امریکا کو جوہری پروگرام اور میزائل صلاحیت پر تشویش

Link copied!

امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران اس وقت یورینیم کی افزودگی نہیں کر رہا۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ اس صلاحیت کے حصول کی کوشش ضرور کر رہا ہے، انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران بین البراعظمی بیلسٹک میزائل حاصل کرنے کی کوشش میں بھی مصروف ہے۔

مارکو روبیو کے مطابق ایران کے پاس ایسے روایتی ہتھیار موجود ہیں جو امریکا پر حملے کے لیے تیار کیے گئے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ایران طویل عرصے سے امریکا کے لیے ایک انتہائی سنگین خطرہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران کے ساتھ ممکنہ مذاکرات زیادہ تر اس کے جوہری پروگرام پر مرکوز ہوں گے تاہم ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مجھے نہیں لگتا کہ سفارت کاری کبھی مکمل طور پر ختم ہوتی یا میز سے ہٹتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *