ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق

جنیوا مذاکرات کے ساتھ فوجی تیاری بھی تیز، امریکی بحری بیڑا جیرالڈ آر فورڈ اسرائیل پہنچ گیا

Link copied!

واشنگٹن / تل ابیب: امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران امریکی بحریہ کا طیارہ بردار بحری جہاز USS Gerald R. Ford اسرائیل پہنچ گیا ہے۔

امریکا اور ایران کے درمیان 26 فروری کو جنیوا، سوئٹزرلینڈ میں مذاکرات کا نیا دور بھی منعقد ہوا، تاہم اس کے ساتھ ہی واشنگٹن کی جانب سے تہران پر فوجی دباؤ میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

یہ بحری جہاز پیر کے روز یونان کے جزیرے کریٹ میں واقع امریکی اڈے پر موجود تھا۔ ایتھنز میں امریکی سفارت خانے نے جہاز کی موجودگی پر تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہوئے سوالات واشنگٹن میں پینٹاگون کو بھیج دیے۔

امریکی صدر ٹرمپ گزشتہ سال ایران پر حملوں کا حکم دے چکے ہیں اور وہ بارہا خبردار کر چکے ہیں کہ اگر ایران اپنے متنازع جوہری پروگرام پر نیا معاہدہ نہ کرے تو مزید فوجی کارروائی کی جا سکتی ہے۔

مغربی ممالک کو خدشہ ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام ایٹمی ہتھیار کی تیاری کی طرف بڑھ سکتا ہے، تاہم تہران اس الزام کی تردید کرتا ہے۔

رپورٹس کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں اس وقت امریکا کے ایک اور طیارہ بردار بحری جہاز USS Abraham Lincoln سمیت درجن سے زائد جنگی جہاز موجود ہیں، جن میں نو ڈسٹرائرز اور دیگر جنگی بحری جہاز شامل ہیں۔

خطے میں بیک وقت دو امریکی طیارہ بردار جہازوں کی موجودگی کو غیر معمولی قرار دیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں