مصنوعی مٹھاس سے متعلق سائنس دانوں کا تشویشناک انکشاف! واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری! شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات، تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہوگیا کراچی؛ عالمی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد ٹرمپ کی درخواست پر فیفا کا بڑا فیصلہ، امریکی کھلاڑی کی معطلی روک دی فیفا ورلڈ کپ: ناروے کے ہاتھوں شکست کے بعد برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان فیفا ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، ناروے نے برازیل کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی امریکا کیساتھ مذاکرات کے اگلے دور سے قبل ایرانی وزیرِ داخلہ پاکستان آئیں گے ٹرمپ کی روسی صدر پیوٹن کو یوکرین سے جنگ کے خاتمے کیلئےتعاون کی پیشکش ایران سپریم لیڈر کے قاتلوں کو انجام تک پہنچائے گا، ایرانی آرمی چیف مصنوعی مٹھاس سے متعلق سائنس دانوں کا تشویشناک انکشاف! واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری! شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات، تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہوگیا کراچی؛ عالمی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد ٹرمپ کی درخواست پر فیفا کا بڑا فیصلہ، امریکی کھلاڑی کی معطلی روک دی فیفا ورلڈ کپ: ناروے کے ہاتھوں شکست کے بعد برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان فیفا ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، ناروے نے برازیل کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی امریکا کیساتھ مذاکرات کے اگلے دور سے قبل ایرانی وزیرِ داخلہ پاکستان آئیں گے ٹرمپ کی روسی صدر پیوٹن کو یوکرین سے جنگ کے خاتمے کیلئےتعاون کی پیشکش ایران سپریم لیڈر کے قاتلوں کو انجام تک پہنچائے گا، ایرانی آرمی چیف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت اور انگلینڈ مسلسل تیسرے سیمی فائنل میں مدمقابل

Link copied!

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل آج بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں شیڈول دوسرے سیمی فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔

انگلش ٹیم کے آل راؤنڈ ول جیکس امیدوں کا محور ہوں گے، دوسری جانب بھارت کے سنجو سیمسن ایک بار پھر صلاحیتوں کا اظہار کرنے کیلیے بے تاب ہوں گے۔

بھارت کو ایونٹ میں اب تک صرف ایک میچ میں جنوبی افریقا کے خلاف شکست ہوئی تھی۔

دوسری جانب انگلینڈ کا سفر چھوٹی ٹیموں کے ساتھ کانٹے دار مقابلوں سے شروع ہوا مگر بتدریج کارکردگی کا معیار بہتر ہوتا گیا۔

سپر ایٹ راؤنڈ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ اور پاکستان جیسے حریفوں کو مات دے کرسیمی فائنل میں جگہ پکی کی۔

انگلینڈ کا بہترین اسپن اٹیک مضبوط بھارتی بیٹنگ لائن کے قدم اکھاڑنے کیلیے تیار ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ دونوں ٹیمیں لگاتار تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں مدمقابل آئیں گی۔

2022 میں انگلینڈ نے فتح حاصل کی تھی جبکہ 2024 کے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم سرخرو رہی تھی۔

مجموعی طور پر ورلڈکپ میں دونوں ٹیمیں 5 مرتبہ مدمقابل آئیں، جس میں سے بھارت نے 3 اور انگلینڈ نے 2 بار فتح پائی۔

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 29 میچز کھیلے جاچکے ہیں جن میں سے 17 بھارت جبکہ 12 انگلینڈ نے جیتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *