ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق

حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کیلیے لبنان کی ہر ممکن حمایت اور تعاون کریں گے؛ شامی صدر

Link copied!

شام کے صدر احمد الشراع نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک لبنان کی جانب سے حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی صدر احمد الشراع نے یورپی رہنماؤں کے ساتھ ایک ویڈیو کانفرنس کے دوران یقین دلایا کہ لبنان کے صدر جوزف عون کے مؤقف کے ساتھ کھڑے ہیں اور حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے اقدامات کی تائید کرتے ہیں۔

شامی صدر کا مزید کہنا تھا کہ شام نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر لبنان سے ملحقہ سرحد پر اپنی دفاعی فورسز کو مضبوط کر دیا ہے تاکہ جنگ کے اثرات شامی سرزمین تک نہ پھیلیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ سرحدی علاقوں میں تعیناتی کا مقصد سرحد پار سرگرم تنظیموں کو روکنا اور شام کی زمین کو کسی بھی عسکری کارروائی کے لیے استعمال ہونے سے بچانا ہے۔

قبل ازیں لبنانی صدر جوزف عون نے کہا تھا کہ اسرائیل کی جانب راکٹ فائر کرنے کا فیصلہ کر کے حزب اللہ نے لبنان کو تباہی کے دہانے پر دھکیل دیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ حزب اللہ کے یہ جارحانہ لبنان کو ایک بڑی جنگ میں گھسیٹ سکتے ہیں جس کے سنگین نتائج پورے ملک کو بھگتنا پڑیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں