ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق

بحرین میں ایرانی حملوں کی ویڈیوز شیئر کرنے پر 5 پاکستانی گرفتار، سخت سزاؤں کا خدشہ

Link copied!

بحرین کی وزارت داخلہ نے ایرانی حملوں کی ویڈیوز بنانے اور سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے الزام میں پانچ پاکستانی شہریوں سمیت چھ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

حکام کے مطابق گرفتار افراد میں محمد معز اکبر، افضل خان، احمد ممتاز، ارسلان علی ساجد اور عبدالرحمان عبدالستار شامل ہیں جو پاکستانی شہری ہیں جبکہ محمد اسرافیل میر بنگلہ دیش سے تعلق رکھتے ہیں۔

بحرینی وزارت داخلہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نے ایرانی حملوں کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کیں اور اس طرح ’دشمنی کے اقدام سے ہمدردی ظاہر کی اور اسے بڑھا چڑھا کر پیش کیا‘ جس سے ملک میں امن و امان اور سلامتی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوا۔

حکام کے مطابق یہ ویڈیوز سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے پھیلائی گئیں جس کے باعث شہریوں میں خوف اور گمراہی پھیل سکتی تھی۔ تمام ملزمان کو پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے اور ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

دوسری جانب منامہ میں پاکستانی سفارتخانے نے بحرین میں مقیم پاکستانیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سکیورٹی سے متعلق کسی بھی واقعے کی ویڈیو یا تصاویر بنانے اور سوشل میڈیا پر شیئر کرنے سے گریز کریں کیونکہ بحرین میں ایسا کرنا قانوناً جرم ہے اور اس پر سخت سزائیں ہو سکتی ہیں۔

بحرینی حکام نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ کسی میزائل کے ملبے یا حملے کے مقام کی تصاویر یا ویڈیوز شیئر کرنا حساس معلومات افشا کر سکتا ہے اور سکیورٹی کارروائیوں میں خلل ڈال سکتا ہے۔

رپورٹس کے مطابق خطے کے دیگر ممالک میں بھی اسی نوعیت کے اقدامات کیے گئے ہیں۔ قطر میں ایرانی حملوں کی ویڈیوز کے ذریعے مبینہ طور پر گمراہ کن معلومات پھیلانے پر 300 سے زیادہ افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ کویت میں بھی اسی طرح کے الزامات پر تین افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں