وزن کم کرنے کے انجیکشن سے اچانک بینائی جانے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے: تحقیق سب سے کم عمر پیشہ ور ریسر جسے 5 سال کی عمر میں ڈرائیونگ لائسنس مل گیا واٹس ایپ کا کم عمر بچوں کیلئے نیا فیچر تیار اقوام متحدہ، سلامتی کونسل میں ایران کے خلیجی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور پاکستان نے ایران پر حملوں کی مذمت اور کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کر دیا سلامتی کونسل میں سپر پاورز آمنے سامنے، امریکا نے روس کی جنگ بندی قرارداد ویٹو کر دی جنگ جیت چکے ہیں مگر اہداف کے حصول تک واپس نہیں جائیں گے، ٹرمپ قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل، کل سہ پہر تین بجے طلب ایران کے میزائل حملوں کی 37ویں لہر، اربیل، تل ابیب اور بحرین میں امریکی و اسرائیلی مراکز پر حملے تہران پر امریکا اور اسرائیل کی شدید بمباری، رات بھر دھماکوں سے شہر گونجتا رہا وزن کم کرنے کے انجیکشن سے اچانک بینائی جانے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے: تحقیق سب سے کم عمر پیشہ ور ریسر جسے 5 سال کی عمر میں ڈرائیونگ لائسنس مل گیا واٹس ایپ کا کم عمر بچوں کیلئے نیا فیچر تیار اقوام متحدہ، سلامتی کونسل میں ایران کے خلیجی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور پاکستان نے ایران پر حملوں کی مذمت اور کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کر دیا سلامتی کونسل میں سپر پاورز آمنے سامنے، امریکا نے روس کی جنگ بندی قرارداد ویٹو کر دی جنگ جیت چکے ہیں مگر اہداف کے حصول تک واپس نہیں جائیں گے، ٹرمپ قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل، کل سہ پہر تین بجے طلب ایران کے میزائل حملوں کی 37ویں لہر، اربیل، تل ابیب اور بحرین میں امریکی و اسرائیلی مراکز پر حملے تہران پر امریکا اور اسرائیل کی شدید بمباری، رات بھر دھماکوں سے شہر گونجتا رہا

سلامتی کونسل میں سپر پاورز آمنے سامنے، امریکا نے روس کی جنگ بندی قرارداد ویٹو کر دی

Link copied!

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر پیش کی گئی روس کی جنگ بندی قرارداد امریکا کے ویٹو کے باعث منظور نہ ہو سکی۔

قرارداد کے حق میں چار ارکان نے ووٹ دیا جبکہ دو نے مخالفت کی اور نو ارکان ووٹنگ کے وقت غیر حاضر رہے۔

روس کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں خطے میں فوری جنگ بندی اور ایران پر ہونے والے حملوں کو روکنے کا مطالبہ کیا گیا تھا تاہم امریکا کے ویٹو کے باعث یہ قرارداد منظور نہ ہو سکی۔

ادھر سلامتی کونسل نے ایران کی جانب سے خلیجی ممالک پر حملوں کے خلاف ایک الگ قرارداد منظور کر لی۔

خلیجی ریاستوں کی طرف سے تیار کیے گئے مسودے کے حق میں 13 ارکان نے ووٹ دیا جبکہ چین اور روس ووٹنگ کے دوران شریک نہیں ہوئے۔ پاکستان نے بھی اس قرارداد کی حمایت کی۔

قرارداد میں ایران سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ خلیجی ممالک پر حملے فوری طور پر بند کرے۔ متن میں کہا گیا کہ ایسے اقدامات بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔

سلامتی کونسل کے اجلاس میں روسی مندوب نے خطاب کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ خطے میں کشیدگی اس وقت بڑھی جب امریکا اور اسرائیل نے ایران پر حملے کیے۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی ملک کی شہری آبادی کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے اور ایران پر حملے فوری طور پر بند ہونے چاہئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *