کوئٹہ دھماکا؛ ریلوے اسٹیشنز اور حساس تنصیبات پر سیکیورٹی سخت، کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ جسپریت بمراہ نے ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ کا ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز عالمی چیمپئن بن گئے مودی کے قافلے کے روٹ سے دھماکا خیز مواد برآمد، 6 پولیس اہلکار معطل فیفا ورلڈکپ: ویزا مسائل کے سبب ایران کا بیس کیمپ امریکا سے میکسیکو منتقل ایران امریکا جنگ بندی پر کافی پیشرفت ہو چکی ، معاملات درست سمت میں جا رہے ہیں، وزیراعظم ایران معاہدے پر اچھی خبر ہی سامنے آئے گی، میں ’بری ڈیل‘ نہیں کرتا، ٹرمپ کا دعویٰ وائٹ ہاؤس پر دوبارہ حملے کی کوشش چیک پوسٹ پر تعینات اہلکاروں نے ناکام بنا دی، حملہ آور ہلاک ایران کے ساتھ معاہدے میں دیگر مسلم ممالک شامل ہوں گے، ٹرمپ امریکا ایران معاہدے کیلیے سب سے اہم کردار فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ادا کیا؛ واشنگٹن پوسٹ کوئٹہ دھماکا؛ ریلوے اسٹیشنز اور حساس تنصیبات پر سیکیورٹی سخت، کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ جسپریت بمراہ نے ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ کا ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز عالمی چیمپئن بن گئے مودی کے قافلے کے روٹ سے دھماکا خیز مواد برآمد، 6 پولیس اہلکار معطل فیفا ورلڈکپ: ویزا مسائل کے سبب ایران کا بیس کیمپ امریکا سے میکسیکو منتقل ایران امریکا جنگ بندی پر کافی پیشرفت ہو چکی ، معاملات درست سمت میں جا رہے ہیں، وزیراعظم ایران معاہدے پر اچھی خبر ہی سامنے آئے گی، میں ’بری ڈیل‘ نہیں کرتا، ٹرمپ کا دعویٰ وائٹ ہاؤس پر دوبارہ حملے کی کوشش چیک پوسٹ پر تعینات اہلکاروں نے ناکام بنا دی، حملہ آور ہلاک ایران کے ساتھ معاہدے میں دیگر مسلم ممالک شامل ہوں گے، ٹرمپ امریکا ایران معاہدے کیلیے سب سے اہم کردار فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ادا کیا؛ واشنگٹن پوسٹ

امریکا اسرائیل فوراً جنگ ختم کریں؛ ایران بھی ہمسائیوں پر حملے نہ کرے؛ اقوام متحدہ

Link copied!

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ پر اہم بیان جاری کردیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سربراہ نے امریکا اور اسرائیل سے ایران کے خلاف جاری جنگ فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ تنازع بے قابو ہوسکتا ہے۔

انھوں نے ایران سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ ہمسایہ ممالک پر حملے بند کردے کیوں کہ یہ ممالک جنگ میں فریق نہیں ہیں۔

انتونیو گوتریس نے آبنائے ہرمز کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے لاکھوں لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے حالانکہ ان کا اس جنگ سے کوئی تعلق نہیں۔

سربراہ اقوام متحدہ کا کہنا تھا کہ یہ جنگ نہ صرف عام شہریوں کے لیے شدید تکالیف کا باعث بن رہی ہے بلکہ عالمی معیشت پر بھی اس کے سنگین اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ اس جنگ کو ختم کیا جائے۔ اس تنازع کے نتائج خاص طور پر کم ترقی یافتہ ممالک کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتے ہیں۔

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور اسرائیل کی جانب سے 28 فروری کو ایران پر حملوں کے بعد شروع ہونے والی جنگ شدت اختیار کر چکی ہے۔

جس کے جواب میں ایران نے خلیجی ممالک میں موجود امریکی تنصیبات اور اڈوں کو نشانہ بنایا جس سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بھی حالیہ اجلاس میں خلیجی ممالک پر حملوں کی مذمت کی تھی اور ایران سے انہیں روکنے کا مطالبہ کیا تھا، جبکہ اسی اجلاس میں امریکا نے روس کی جانب سے پیش کی گئی کشیدگی کم کرنے کی قرارداد کو ویٹو کر دیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *