سائنس دانوں نے ٹی بی کے لیے نئی ٹیسٹ ٹیکنالوجی تیار کرلی تصویر ایڈٹ کرنے پر خاتون کو سیاسی پارٹی سے نکال دیا ماہرین کے نزدیک مائیکروویو میں فرنچ فرائز بنانا زیادہ فائدہ مند کیوں؟ آئی ایم ایف نے پاکستان کو بجلی کیلیے 830 ارب روپے کی سبسڈی دینے کی اجازت دے دی پائلٹ کی تلاش میں جانے والے امریکی ہیلی کاپٹر اور ڈرون جہاز بھی ایرانی حملے میں تباہ وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 80 روپے کمی کا اعلان جنگی طیارے کی تباہی سے ایران مذاکرات متاثر نہیں ہوں گے، ٹرمپ پاکستان کی ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید ایران میں گرائے گئے طیارے کا پائلٹ مل گیا دوسرا تاحال لاپتا ہے؛ امریکا کراچی کنگز میں ڈیوڈ وارنر سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے، سلمان علی آغا سائنس دانوں نے ٹی بی کے لیے نئی ٹیسٹ ٹیکنالوجی تیار کرلی تصویر ایڈٹ کرنے پر خاتون کو سیاسی پارٹی سے نکال دیا ماہرین کے نزدیک مائیکروویو میں فرنچ فرائز بنانا زیادہ فائدہ مند کیوں؟ آئی ایم ایف نے پاکستان کو بجلی کیلیے 830 ارب روپے کی سبسڈی دینے کی اجازت دے دی پائلٹ کی تلاش میں جانے والے امریکی ہیلی کاپٹر اور ڈرون جہاز بھی ایرانی حملے میں تباہ وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 80 روپے کمی کا اعلان جنگی طیارے کی تباہی سے ایران مذاکرات متاثر نہیں ہوں گے، ٹرمپ پاکستان کی ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید ایران میں گرائے گئے طیارے کا پائلٹ مل گیا دوسرا تاحال لاپتا ہے؛ امریکا کراچی کنگز میں ڈیوڈ وارنر سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے، سلمان علی آغا

پائلٹ کی تلاش میں جانے والے امریکی ہیلی کاپٹر اور ڈرون جہاز بھی ایرانی حملے میں تباہ

Link copied!

ایران نے آبنائے ہرمز اور اپنے فضائی حدود میں امریکی جنگی طیاروں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے آج اپنی فضائی حدود میں امریکا کے 2 عدد ایف -35 اور ایک اے-10 طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

تاہم امریکا نے تصدیق کی ہے کہ مار گرائے جانے والے طیاروں میں F-15E Strike Eagle اور A-10 طیارہ شامل ہے۔

امریکا کے ایف-15 طیارے میں پائلٹ اور عملے کا رکن سوار تھا جن میں سے ایک کو بازیاب کرالیا گیا جب کہ ایک تلاش جاری ہے۔

اس ریسکیو آپریشن کے لیے جانے والے دو امریکی فوجی ہیلی کاپٹرز اور ایک ڈرون کو ایران نے مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایک امریکی عہدیدار نے بتایا کہ ہیلی کاپٹرز میں موجود تمام اہلکار محفوظ ہیں اور ریسکیو آپریشن ان حملوں کے باوجود بھی جاری ہے۔

ادھر ایرانی فوج نے دعویٰ کیا کہ ایک امریکی A-10 طیارے کو خلیج فارس کے جنوبی حصے میں مار گرایا ہے۔ یہ واقعہ کچھ گھنٹے پہلے ہرمز کے راستے کے قریب پیش آیا۔

ابھی یہ واضح نہیں کہ یہ وہی A-10 ہے جو ایف‑15 کی ریسکیو کے دوران نشانہ بنایا گیا تھا یا الگ واقعہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *