ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق

ایران تنازع پر روس اور چین متحرک، امریکا کو بڑا مشورہ دے دیا

Link copied!

روس نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ ایران سے متعلق معاملات میں الٹی میٹم دینے کی پالیسی ترک کرے اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے مثبت کردار ادا کرے۔

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کہا کہ موجودہ صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے مذاکرات کا راستہ اختیار کرنا ناگزیر ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ایران کی جانب سے کشیدگی کم کرنے کی کوششیں نتیجہ خیز ثابت ہوں گی۔

سرگئی لاؤروف کا کہنا تھا کہ تمام فریقین کو ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہیے جو سفارتی کوششوں کو نقصان پہنچائیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ امریکا کو دھمکی آمیز زبان کے بجائے سنجیدہ سفارتکاری کو ترجیح دینی چاہیے اور واشنگٹن کو حالات کی بہتری کے لیے عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔

دوسری جانب چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بھی روسی ہم منصب سرگئی لاؤروف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وانگ ای کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز جیسے اہم بحری راستے کی بحالی صرف جنگ بندی کے ذریعے ہی ممکن ہے۔

یہ سفارتی رابطے ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے پورے خطے کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کر رکھا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں