حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا

پانچ غباروں کو طویل مدت تک ہوا میں اچھالنے کا انوکھا ریکارڈ

Link copied!

تواتر کے ساتھ گینیز ورلڈ ریکارڈز بنانے والے امریکی شہری ڈیوڈ رش نے ایک نئے ساتھی کے ساتھ مل کر پانچ غباروں کو ہوا میں رکھنے کے طویل ترین وقت کا ریکارڈ بنانے کی کوشش کی۔

ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش (جن کے پاس 350 سے زائد عالمی ریکارڈز ہیں) نے ایلکس گوش کے ساتھ یہ چیلنج لیا۔ ایلکس نے اس سے قبل کبھی کوئی ریکارڈ بنانے کی کوشش نہیں کی۔

دونوں نے یہ چیلنج بوئس میں وائے ایم سی اے کے ریکٹ بال کورٹ میں مکمل کیا۔

ڈیوڈ رش کے مطابق ہدف 10 منٹ تھا اور ان کی کوشش تقریباً 9 منٹ 58 سیکنڈ پر ختم ہونے والی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ ایک غبارہ تیزی سے زمین کی طرف گرنے لگا۔ ان کا ہاتھ اس تک نہیں پہنچ سکتا تھا تو انہوں نے دوڑ کر چھلانگ لگائی اور ایک کک مار کر اسے دوبارہ ہوا میں اچھال دیا، مگر انہیں یقین نہیں تھا کہ یہ صحیح طریقے سے ہوا یا نہیں۔

بعد میں سلو موشن ویڈیو دیکھنے پر تصدیق ہوئی کہ انہوں نے آخری لمحے میں اس کوشش کو بچا لیا تھا۔

یہ ریکارڈ کل 16 منٹ اور 25 سیکنڈ تک جاری رہا، جو ٹائٹل جیتنے کے لیے کافی تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *