پاسدارانِ انقلاب… اسرائیل کا ہراول دستہ؟ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی سلور میٹ مقابلوں میں مایوس کن کارکردگی ٹرمپ ایران کے ساتھ سفارتکاری کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، وائٹ ہاؤس سعودی عرب نے پاکستان کا 3 ارب ڈالر قرض رول اوور کر دیا، وزیر خزانہ پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے ن لیگی ایم پی اے کی شہریت چیلنج کر دی جوابی کارروائی میں ایران کا بحرین اور کویت میں امریکی اہداف پر ڈرون حملوں کا دعویٰ امریکا کے ایران پر مسلسل چھٹے روز بھی حملے، مختلف شہروں میں دھماکوں اور ہلاکتوں کی اطلاعات کراچی، وزیر سندھ کھیل بھی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل دیکھنے لیاری پہنچ گئے صدرِ مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی آئی ایس پی آر کے زیراہتمام ملک بھر کے طلبہ کیلیے سمر کیمپ 2026 کاانعقاد پاسدارانِ انقلاب… اسرائیل کا ہراول دستہ؟ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی سلور میٹ مقابلوں میں مایوس کن کارکردگی ٹرمپ ایران کے ساتھ سفارتکاری کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، وائٹ ہاؤس سعودی عرب نے پاکستان کا 3 ارب ڈالر قرض رول اوور کر دیا، وزیر خزانہ پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے ن لیگی ایم پی اے کی شہریت چیلنج کر دی جوابی کارروائی میں ایران کا بحرین اور کویت میں امریکی اہداف پر ڈرون حملوں کا دعویٰ امریکا کے ایران پر مسلسل چھٹے روز بھی حملے، مختلف شہروں میں دھماکوں اور ہلاکتوں کی اطلاعات کراچی، وزیر سندھ کھیل بھی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل دیکھنے لیاری پہنچ گئے صدرِ مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی آئی ایس پی آر کے زیراہتمام ملک بھر کے طلبہ کیلیے سمر کیمپ 2026 کاانعقاد

جوابی کارروائی میں ایران کا بحرین اور کویت میں امریکی اہداف پر ڈرون حملوں کا دعویٰ

Link copied!

امریکی فضائی کارروائیوں کے بعد ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بحرین اور کویت میں امریکی فوجی اہداف کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

ایرانی فوج کے مطابق بحرین کے سخیر فوجی اڈے پر موجود امریکی ہیلی کاپٹروں اور جاسوس طیاروں کو ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ تاہم اس دعوے کی آزاد ذرائع سے تاحال تصدیق نہیں ہو سکی۔

ادھر روسی میڈیا کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ کویت میں بھی ایرانی ڈرون حملوں کے دوران امریکی میزائل دفاعی نظام کی ایک بیٹری کو نشانہ بنایا گیا جس کے بعد علاقے میں دھوئیں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *