ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر کیمپ 2026 میں شریک طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست روزانہ پیٹرولیم قیمتوں کے تعین پر ٹینکر مالکان کا شدید تحفظات کا اظہار فیفا ورلڈ کپ کا سنسنی خیز فائنل آج، ارجنٹائن اور اسپین آمنے سامنے امریکی حملوں کا جواب، ایران کا کویت میں فوجی اڈوں پر ڈرون حملوں کا دعویٰ آئی جی آزاد کشمیر کا تشدد میں ملوث عناصر سے مذاکرات سے صاف انکار عمران خان کی بہن کو ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ سوشل میڈیا مہم پر نوٹس جاری انٹرنیشنل والی بال چیمپین شپ میں شرکت کیلیے بنگلا دیشی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ٹرمپ کے دستخط بے وقعت ہوگئے؛ امریکا کو ناقابلِ فراموش سبق سکھائیں گے؛ مجتبیٰ خامنہ ای اسرائیل میں فلسطینی قیدیوں کی جیل کے گرد مگرمچھوں سے بھری خندق بنانے کی تجویز ایران کے اردن پر حملے میں ہمارے 2 فوجی ہلاک،4 زخمی اور 1 لاپتا ہے؛ امریکا کی تصدیق ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر کیمپ 2026 میں شریک طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست روزانہ پیٹرولیم قیمتوں کے تعین پر ٹینکر مالکان کا شدید تحفظات کا اظہار فیفا ورلڈ کپ کا سنسنی خیز فائنل آج، ارجنٹائن اور اسپین آمنے سامنے امریکی حملوں کا جواب، ایران کا کویت میں فوجی اڈوں پر ڈرون حملوں کا دعویٰ آئی جی آزاد کشمیر کا تشدد میں ملوث عناصر سے مذاکرات سے صاف انکار عمران خان کی بہن کو ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ سوشل میڈیا مہم پر نوٹس جاری انٹرنیشنل والی بال چیمپین شپ میں شرکت کیلیے بنگلا دیشی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ٹرمپ کے دستخط بے وقعت ہوگئے؛ امریکا کو ناقابلِ فراموش سبق سکھائیں گے؛ مجتبیٰ خامنہ ای اسرائیل میں فلسطینی قیدیوں کی جیل کے گرد مگرمچھوں سے بھری خندق بنانے کی تجویز ایران کے اردن پر حملے میں ہمارے 2 فوجی ہلاک،4 زخمی اور 1 لاپتا ہے؛ امریکا کی تصدیق

ٹرمپ کے دستخط بے وقعت ہوگئے؛ امریکا کو ناقابلِ فراموش سبق سکھائیں گے؛ مجتبیٰ خامنہ ای

Link copied!

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا پر ایران کے ساتھ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی بار بار خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔

ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے مطابق سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ ایران میں ان کے والد آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں لاکھوں افراد کی شرکت ایرانی عوام کے اتحاد کا مظہرہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ مگر اس تجہیز و تکفین کے دوران امریکا کی جانب سے ایران کے ساتھ طے دستخط شدہ مفاہمتی یادداشت کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری رکھیں۔ ایران ایسا ناقابلِ فراموش سبق سکھائے گا جو امریکا کبھی نہیں بھلا سکے گا۔

ایرانی سپریم لیڈر نے مزید کہا کہ ایک بار پھر پوری دنیا پر واضح ہوگیا کہ امریکی صدر کے دستخط بے وقعت، بے اعتبار اور ناقابلِ اعتماد ہیں۔ غنڈہ گردی، بالادستی کی خواہش اور سفاکی امریکی طرزِ عمل کا لازمی حصہ ہیں۔
مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ امریکا خطے میں جنگ کو ہوا دے رہا ہے اور ایران پر مزید قیمت مسلط کرنا چاہتا ہے تاہم ایرانی قوم اور مسلح افواج اس کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔اپنے بیان میں انھوں نے ایران کے جنوبی علاقوں کے عوام اور اسلام کے مجاہدین کی بہادری کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور ایرانی عوام پر اتحاد برقرار رکھنے اور ریاستی اداروں پر اعتماد کا اظہار کرنے پر زور دیا۔

انھوں نے مزید کہا کہ دشمن کو ہماری طرف سے کمزوری کا کوئی اشارہ نہیں ملنا چاہیے۔ ہمیں اپنے حکام پر اعتماد رکھنا ہوگا اور اتحاد و استقامت کے ساتھ موجودہ حالات کا مقابلہ کرنا ہوگا۔

بیان میں سپریم لیڈر نے بالواسطہ طور پر اس مؤقف کا اعادہ بھی کیا کہ ایران دباؤ، دھمکیوں یا فوجی کارروائیوں کے سامنے جھکنے والا نہیں اور قومی مفادات، خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا۔

واضح رہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان طے پانے والا جنگ بندی معاہدہ چند دنوں بعد ہی ٹوٹ گیا اور دونوں جانب سے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آبنائے ہرمز پھر بند ہے اور امریکی ناکہ بندی بھی جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *