فراڈ کی الزامات پر حسینہ واجد کی بیٹی ڈبلیو ایچ او کے عہدے سے مستعفی مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور کا نکاح طے، تاریخ سامنے آگئی حکومت نے عوام کیلئے ریلیف کا اعلان نہیں کیا تو لانگ مارچ کا اعلان کریں گے، حافظ نعیم الرحمان میکسیکو میں منشیات کا بڑا ڈان بیٹے سمیت گرفتار، اسلحہ بھی برآمد امریکا امن کا خواہاں ہے تو مداخلت بند کرے، ترجمان اسماعیل بقائی سعودی عرب پر حوثیوں کا پھر بڑا حملہ، 3 شہروں کی جانب بیلسٹک میزائل اور ڈرون داغ دیے گئے آئینی عدالت، قادیانیوں سے متعلق کتاب کی اشاعت پر پابندی برقرار حکومت کا صوبائی دائرہ اختیار والی 17 وزارتیں ختم کرنے سے انکار ایرانی آئل ٹینکرز پر امریکی حملوں کا بعد ایران کی جوابی کارروائیاں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے حوثیوں کو سخت جواب دینے کا عندیہ دے دیا فراڈ کی الزامات پر حسینہ واجد کی بیٹی ڈبلیو ایچ او کے عہدے سے مستعفی مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور کا نکاح طے، تاریخ سامنے آگئی حکومت نے عوام کیلئے ریلیف کا اعلان نہیں کیا تو لانگ مارچ کا اعلان کریں گے، حافظ نعیم الرحمان میکسیکو میں منشیات کا بڑا ڈان بیٹے سمیت گرفتار، اسلحہ بھی برآمد امریکا امن کا خواہاں ہے تو مداخلت بند کرے، ترجمان اسماعیل بقائی سعودی عرب پر حوثیوں کا پھر بڑا حملہ، 3 شہروں کی جانب بیلسٹک میزائل اور ڈرون داغ دیے گئے آئینی عدالت، قادیانیوں سے متعلق کتاب کی اشاعت پر پابندی برقرار حکومت کا صوبائی دائرہ اختیار والی 17 وزارتیں ختم کرنے سے انکار ایرانی آئل ٹینکرز پر امریکی حملوں کا بعد ایران کی جوابی کارروائیاں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے حوثیوں کو سخت جواب دینے کا عندیہ دے دیا

میکسیکو میں منشیات کا بڑا ڈان بیٹے سمیت گرفتار، اسلحہ بھی برآمد

Link copied!

میکسیکو میں سیکیورٹی فورسز نے امریکی انٹیلی جنس کی معاونت سے منشیات فروش کارٹل کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے متعدد اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ریاست چہواہوا کے علاقے مینوئل اوجیناگا میں فوج اور نیشنل گارڈ نے کارروائی کے دوران ایپی فانیو عرف پیپا اور اس کے بیٹے الیخاندرو کو حراست میں لیا۔

حکام کے مطابق ایپی فانیو کو لا لینیا کا علاقائی آپریٹر قرار دیا گیا ہے جو خواریز کارٹل کا ایک دھڑا ہے۔ امریکا نے اس تنظیم کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے رکھا ہے۔

دونوں ملزمان کو امریکا اسمگلنگ اور منشیات کی ترسیل سے متعلق کارروائیوں کے الزام میں عارضی گرفتاری کے وارنٹ پر گرفتار کیا گیا۔

کارروائی کے دوران 5 آتشیں ہتھیار، سیکڑوں گولیاں اور 2 گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں۔

دوسری کارروائی ریاست سینالوا میں کی گئی، جہاں حکام نے اینخل عرف ٹرونکو اور ملٹن نامی 2 افراد کو گرفتار کیا۔

حکام نے دونوں کو جنوری میں 10 کان کنوں کے اغوا کے واقعے سے منسلک قرار دیا ہے۔

سینالوا آپریشن میں ایک گرینیڈ لانچر، جنگی نوعیت کا ٹیکٹیکل سامان اور مختلف اقسام کی منشیات بھی برآمد ہوئیں۔

امریکی نارتھ کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ جوائنٹ انٹرایجنسی ٹاسک فورس کے ذریعے امریکی اداروں نے چہواہوا میں ہونے والی کارروائی کے لیے میکسیکو کو انٹیلی جنس معلومات فراہم کی تھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *