بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 3 دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد شام کے آرمی چیف کا خمیمیم میں روسی ایئربیس کا دورہ, روسی کمانڈروں سے ملاقات پیٹرول اسکیم؛ وزیراعظم کی انتظامیہ اور پمپ عملے پر مشتمل سہولت ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت پشاور، سرحد چیمبر آف کامرس کی 20 نشستوں پر انتخابات شروع اسرائیلی حکومت اپنے دوستوں کو کھو رہی ہے، برطانوی وزیر خارجہ ’ملک میں کوئی فوجی جوہری پروگرام نہیں‘، ایران نے جرمن چانسلر کے دعوے کو جھوٹا قرار دے دیا نیتن یاہو کا غزہ پر دستاویزی فلم بنانے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کیخلاف درخواست مسترد ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: میزبان بھارت نے نیوٹرل وینیو کی پاکستان کی درخواست مسترد کردی ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 3 دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد شام کے آرمی چیف کا خمیمیم میں روسی ایئربیس کا دورہ, روسی کمانڈروں سے ملاقات پیٹرول اسکیم؛ وزیراعظم کی انتظامیہ اور پمپ عملے پر مشتمل سہولت ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت پشاور، سرحد چیمبر آف کامرس کی 20 نشستوں پر انتخابات شروع اسرائیلی حکومت اپنے دوستوں کو کھو رہی ہے، برطانوی وزیر خارجہ ’ملک میں کوئی فوجی جوہری پروگرام نہیں‘، ایران نے جرمن چانسلر کے دعوے کو جھوٹا قرار دے دیا نیتن یاہو کا غزہ پر دستاویزی فلم بنانے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کیخلاف درخواست مسترد ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: میزبان بھارت نے نیوٹرل وینیو کی پاکستان کی درخواست مسترد کردی ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے

’ملک میں کوئی فوجی جوہری پروگرام نہیں‘، ایران نے جرمن چانسلر کے دعوے کو جھوٹا قرار دے دیا

Link copied!

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ملک میں فوجی نوعیت کے جوہری پروگرام کی موجودگی سے انکار کرتے ہوئے جرمن چانسلر کے ایران جنگ اور جوہری پروگرام سے متعلق بیان کو ’’جان بوجھ کر مسخ کیا گیا بیانیہ‘‘ قرار دیا ہے۔

اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ ایران کا کوئی فوجی جوہری پروگرام نہیں ہے، چاہے اسرائیل کی جانب سے بار بار پیش کیے جانے والے دعووں کو دہرایا جاتا رہے۔

ایرانی ترجمان نے جرمن چانسلر کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف جنگ امریکا اور اسرائیل نے شروع کی، ایران نے نہیں۔ ان کے مطابق جرمنی نے اس جنگ کی مذمت کے لیے بھی مطلوبہ اخلاقی جرات کا مظاہرہ نہیں کیا۔

بقائی نے خطے میں ایران سے منسلک گروہوں کے بارے میں جرمنی کی جانب سے استعمال کی جانے والی ’’پراکسیز‘‘ کی اصطلاح کو بھی مسترد کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ گروہ آزاد فریق ہیں اور اپنے اپنے مقاصد اور مفادات کے تحت کارروائیاں کرتے ہیں۔

ایرانی ترجمان کے مطابق ان گروہوں کا مؤقف قبضے، جارحیت اور تسلط کے خلاف حق خودارادیت، آزادی اور وقار کے حصول سے متعلق ہے۔

اسماعیل بقائی نے جرمنی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ خطے کے ممالک کو جرمنی کی تاریخی ذمہ داریوں یا طاقتور ممالک کے سامنے اس کے مصالحتی رویے کی قیمت ادا نہیں کرنی چاہیے۔

ایرانی وزارت خارجہ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران کے جوہری پروگرام اور مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے حوالے سے امریکا، یورپی ممالک اور اسرائیل کے درمیان شدید اختلافات برقرار ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *