کراچی، ورلڈ ہارٹ ڈے پر جسمانی سرگرمی کی اہمیت کے حوالے سے سائیکل ریس کا انعقاد تھائی لینڈ میں جاری ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا ٹرمپ نے ایران کو مڈٹرم انتخابات کے بعد دوبارہ حملے کی دھمکی دے دی الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کا کیس 29 ستمبر کو مقرر کردیا گڈز ٹرانسپورٹرز کا حکومت سے گاڑیوں اور کنٹینرز کا معاوضہ دینے کا مطالبہ فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات؛ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم 30 ستمبر تک امریکی افواج عراق سے انخلاء کرلیں گی، وزیر اعظم ایرانی سپریم لیڈر کے زخم مندمل، مکمل صحتیاب ہیں، ایرانی صدر ایشین گیمز: نیپال، افغانستان، ملیشیا اور ہانگ کانگ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے کراچی، ورلڈ ہارٹ ڈے پر جسمانی سرگرمی کی اہمیت کے حوالے سے سائیکل ریس کا انعقاد تھائی لینڈ میں جاری ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا ٹرمپ نے ایران کو مڈٹرم انتخابات کے بعد دوبارہ حملے کی دھمکی دے دی الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کا کیس 29 ستمبر کو مقرر کردیا گڈز ٹرانسپورٹرز کا حکومت سے گاڑیوں اور کنٹینرز کا معاوضہ دینے کا مطالبہ فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات؛ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم 30 ستمبر تک امریکی افواج عراق سے انخلاء کرلیں گی، وزیر اعظم ایرانی سپریم لیڈر کے زخم مندمل، مکمل صحتیاب ہیں، ایرانی صدر ایشین گیمز: نیپال، افغانستان، ملیشیا اور ہانگ کانگ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ٹرمپ نے ایران کو مڈٹرم انتخابات کے بعد دوبارہ حملے کی دھمکی دے دی

Link copied!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں مڈٹرم انتخابات کے بعد دوبارہ فوجی کارروائی کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کو سات روز میں کھولنے کی پیشکش بھی مسترد کردی ہے۔

وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے ایرانی تجویز کو ناقابل قبول قرار دیا اور کہا کہ ایران آبنائے ہرمز فوری طور پر کھولنے کے لیے معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم امریکا کو اس پیشکش سے اتفاق نہیں۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا کو آبنائے ہرمز پر پہلے ہی مکمل کنٹرول حاصل ہے اور ان کے مطابق وہاں سے تیل کی بڑی مقدار گزر رہی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور امریکا بھی معاہدے کا خواہاں ہے تاہم موجودہ ایرانی پیشکش قابل قبول نہیں۔

دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے نیویارک میں بتایا تھا کہ تہران نے قطر کے ذریعے واشنگٹن کو سات روزہ منصوبہ پہنچایا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *