امریکا ایران مذاکرات میں اہم پیش رفت، قطر کے ذریعے واشنگٹن کا جواب تہران پہنچ گیا لبنان کی صورتحال پر مجتبیٰ خامنہ ای کا سخت ردعمل، بڑی طاقتوں سے امیدیں باندھنے والوں کو خبردار کردیا سلمان علی آغا اور شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے بھی نکالے جانے کا امکان محمد رضوان کو این سی سی آئی اے کا دوسرا نوٹس موصول، 2 اکتوبر کو لاہور طلب پی ٹی آئی لانگ مارچ میں کچھ ہوا تو ذمے دار کال دینے والے ہونگے، شوکت یوسفزئی 26 نومبر احتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت دیگر کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری ٹیکس اسکیم میں حکومتی نیک نیتی کا مثبت جواب نہیں دیا گیا، چیئرمین ایف بی آر اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی پارٹی کیخلاف 2 مقدمات الیکشن کمیشن میں مقرر میجر جنرل فیصل نصیر نے نیکٹا میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا قرضوں کے بوجھ تلے دبی قوم کے لیے حکومت نے مزید قرض لینے کا منصوبہ تیار کرلیا امریکا ایران مذاکرات میں اہم پیش رفت، قطر کے ذریعے واشنگٹن کا جواب تہران پہنچ گیا لبنان کی صورتحال پر مجتبیٰ خامنہ ای کا سخت ردعمل، بڑی طاقتوں سے امیدیں باندھنے والوں کو خبردار کردیا سلمان علی آغا اور شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے بھی نکالے جانے کا امکان محمد رضوان کو این سی سی آئی اے کا دوسرا نوٹس موصول، 2 اکتوبر کو لاہور طلب پی ٹی آئی لانگ مارچ میں کچھ ہوا تو ذمے دار کال دینے والے ہونگے، شوکت یوسفزئی 26 نومبر احتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت دیگر کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری ٹیکس اسکیم میں حکومتی نیک نیتی کا مثبت جواب نہیں دیا گیا، چیئرمین ایف بی آر اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی پارٹی کیخلاف 2 مقدمات الیکشن کمیشن میں مقرر میجر جنرل فیصل نصیر نے نیکٹا میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا قرضوں کے بوجھ تلے دبی قوم کے لیے حکومت نے مزید قرض لینے کا منصوبہ تیار کرلیا

لبنان کی صورتحال پر مجتبیٰ خامنہ ای کا سخت ردعمل، بڑی طاقتوں سے امیدیں باندھنے والوں کو خبردار کردیا

Link copied!

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے لبنان کی موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے ان لوگوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے جو بڑی طاقتوں سے امیدیں وابستہ کیے ہوئے ہیں۔

مجتبیٰ خامنہ ای نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ لبنان کی موجودہ صورتحال نے ان لوگوں کو ذلت سے دوچار کیا ہے جو بالادست طاقتوں کے جھوٹے وعدوں پر اپنی امیدیں قائم کرتے ہیں۔

ایرانی سپریم لیڈر نے اپنے مختصر بیان میں کسی ملک یا حکومت کا نام واضح طور پر نہیں لیا تاہم ان کا یہ تبصرہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب لبنان بھی خطے میں جاری ایران، امریکا اور اسرائیل سے متعلق کشیدگی اور فوجی کارروائیوں سے متاثر ہے۔

لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیلی افواج کے درمیان جاری کشیدگی بھی وسیع تر علاقائی تنازع کا اہم حصہ بن چکی ہے۔

ایران نے ماضی میں حزب اللہ کی حمایت کو اپنی علاقائی پالیسی کا اہم حصہ قرار دیا ہے، جبکہ تہران کی جانب سے جون کے مفاہمتی سمجھوتے کے بعد بھی لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں کے خاتمے کو اہم شرط کے طور پر پیش کیا گیا تھا۔

مجتبیٰ خامنہ ای کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور سفارتی حل کے لیے ثالثی کی کوششیں بھی جاری ہیں۔ حالیہ رابطوں میں قطر سمیت دیگر ثالث دونوں فریقوں کے درمیان اختلافات کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، تاہم اہم معاملات پر دونوں کے مؤقف میں اب بھی اختلاف موجود ہے۔

ایرانی سپریم لیڈر اس سے قبل بھی آبنائے ہرمز، علاقائی تنازع اور ایران کے خلاف کارروائیوں کے حوالے سے سخت بیانات دے چکے ہیں۔ ان کے حالیہ بیان کو بھی لبنان کی صورتحال اور خطے میں جاری وسیع تر کشیدگی کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *