راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اوپن ہارٹ سرجری کے مریض طویل انتظار پر مجبور ایران سے مذاکرات کی فکر چھوڑ کر ملکی معاملات پر توجہ دیں؛ ٹرمپ کی اپنے نائب کو ہدایت ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے شہر سیریک پر فضائی حملہ، سرکاری میڈیا کا دعویٰ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا معاملات بات چیت سے آگے بڑھانے پر اتفاق پی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ایران کا بحرین میں امریکی وارننگ ریڈار سسٹم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ غزہ میں اسرائیلی حملوں اور فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 7 فلسطینی شہید مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ برڈ فلو کی نئی ویکسین کی کامیاب آزمائش سائبیریا: 2800 برس قدیم مقبرے سے بھنگ برآمد مصنوعی ذہانت سے ذاتی معلومات کی بنیاد پر جعلی پیغامات تیار کرنے کا انکشاف راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اوپن ہارٹ سرجری کے مریض طویل انتظار پر مجبور ایران سے مذاکرات کی فکر چھوڑ کر ملکی معاملات پر توجہ دیں؛ ٹرمپ کی اپنے نائب کو ہدایت ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے شہر سیریک پر فضائی حملہ، سرکاری میڈیا کا دعویٰ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا معاملات بات چیت سے آگے بڑھانے پر اتفاق پی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ایران کا بحرین میں امریکی وارننگ ریڈار سسٹم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ غزہ میں اسرائیلی حملوں اور فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 7 فلسطینی شہید مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ برڈ فلو کی نئی ویکسین کی کامیاب آزمائش سائبیریا: 2800 برس قدیم مقبرے سے بھنگ برآمد مصنوعی ذہانت سے ذاتی معلومات کی بنیاد پر جعلی پیغامات تیار کرنے کا انکشاف

ایران کا بحرین میں امریکی وارننگ ریڈار سسٹم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Link copied!

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بحرین میں نصب امریکی ابتدائی وارننگ ریڈار کو نشانہ بنایا ہے۔

اگر اس دعوے کی تصدیق ہوتی ہے تو ستمبر کے اوائل کے بعد خلیجی ملک میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے سے متعلق یہ اپنی نوعیت کا پہلا دعویٰ ہوگا۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ یہ کارروائی ایران کے جنوبی علاقے میں ایک ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور پر مبینہ فضائی حملے کے جواب میں کی گئی۔

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ ایران کے صوبے ہرمزگان کے ضلع سیریک میں ایک ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا، جس کے ردعمل میں بحرین میں امریکی ریڈار پر کارروائی کی گئی۔

تاہم ایرانی دعوے میں ریڈار کو پہنچنے والے نقصان یا حملے کے نتائج سے متعلق تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

یہ دعویٰ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان جاری تنازع میں بظاہر عارضی اور نازک وقفہ موجود ہے۔ یہ جنگ 28 فروری کو ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد شروع ہوئی تھی اور بعد ازاں خطے کے دیگر حصوں تک پھیل گئی۔

رپورٹ کے مطابق ایرانی دعوے پر امریکا اور بحرین کی جانب سے فوری طور پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ اس لیے بحرین میں امریکی ریڈار کو نشانہ بنائے جانے اور اسے پہنچنے والے ممکنہ نقصان کی آزادانہ تصدیق تاحال نہیں ہوسکی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *