
افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں کی موجودگی، بین الاقوامی امن کیلئے سنگین خطرہ قرار
افغانستان میں دہشتگردوں کی موجودگی اندرونی مسئلہ نہیں بلکہ پورے خطےکی امن کیلئے خطرہ بن چکی۔ یورپی یونین کےنمائندہ خصوصی نے افغان سرزمین سے ہونے والی دہشتگردی کی تصدیق کی۔







