
وزیر داخلہ کی بنگلا دیشی ہم منصب سے ملاقات، تجارت و ثقافت کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق
وفاقی وزیرداخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی سے بنگلا دیش کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور شمع عبید اسلام کی ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور



