ان کا کہنا تھا کہ پاکستان 4 سال بعد عالمی یوروبانڈ مارکیٹ میں شمولیت کے قابل بنا،انہوں نے کہا کہ کراچی پاکستان کی معاشی سرگرمیوں کی شہ رگ ہے، دورہ کراچی کا مقصد معاشی ترقی کی راہ میں حائل مسائل کو حل کرنا ہے۔