منگل‬‮   3   دسمبر‬‮   2024
 
 

بھارتی پولیس نے ایک اوربے گناہ کشمیری کا مکان ضبط کرلیا

       
مناظر: 953 | 31 Dec 2022  

سرینگر (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیںبھارتی پولیس نے آج ضلع پلوامہ میں ایک اوربے گناہ کشمیری کا مکان مجاہدین کو پناہ دینے کے الزام میں ضبط کرلیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ پولیس کو 30مئی 2022کو ضلع کے علاقے چیک راج پورہ میں محمد شفیع لون کے بیٹوں جہانگیر احمد لون اور عمر شفیع لون کے گھر میں مجاہدین کے ایک گروپ کی موجودگی کی اطلاع ملی۔ جس کے فوراً بعد گھر کے مالک کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی اور ہفتے کے روز پولیس نے گھر کو سیل کر دیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0