منگل‬‮   3   دسمبر‬‮   2024
 
 

بھارتی کبڈی کوچ کو فلپائن میں قتل کردیا گیا

       
مناظر: 709 | 6 Jan 2023  

 

منیلا (نیوز ڈیسک ) بھارتی پنجاب کے موگا سے تعلق رکھنے والے 43 سالہ کبڈی کوچ گرپریت سنگھ گیندرو کو فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق گرپریت تقریباً چار سال قبل اپنی روزی کمانے کے لیے فلپائن گیا تھا۔ اسے مبینہ طور پر نامعلوم ملزمان نے اس وقت سر میں گولی مار دی جب وہ کام سے واپس آنے کے بعد اس کے گھر میں گھس گئے۔ منیلا پولیس کی طرف سے مقامی میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان کے مطابق حملہ آوروں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے اور نہ ہی اس کی وجہ معلوم ہو سکی ہے کہ کبڈی کوچ گرپریت کو حملہ آوروں نے گولی مار کر ہلاک کیوں کیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0