ہفتہ‬‮   14   دسمبر‬‮   2024
 
 

بھارتی وزیر اعظم کا دورہ، کشمیری آج کا دن یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے

       
مناظر: 236 | 20 Feb 2024  

 

میرپور آزادکشمیر (نیوز ڈیسک ) بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر پر آج 20 فروری کو کشمیری یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے۔
بھارتی وزیراعظم کے دورہ مقبوضہ جموں و کشمیر پر لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف احتجاج کیا جائے گا، آزاد کشمیر بھر میں احتجاج اور ریلیاں نکالی جائیں گی۔
مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہڑتال ہوگی جبکہ میرپور آزاد کشمیر میں بھی ضلع کچہری سے چوک شہیداں تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی اور بھارتی وزیراعظم کے خلاف شدید احتجاج کیا جائے گا۔
احتجاجی مظاہروں کے دوران عالمی برادری سے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا، اقوام متحدہ سے قراردادوں پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا جائے گا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0