جمعرات‬‮   5   دسمبر‬‮   2024
 
 

اترپردیش :نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ میں بی جے پی لیڈر قتل

       
مناظر: 331 | 7 Mar 2024  

 

جون پور(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع جونپور ضلع میں نامعلوم مسلح افراد نے بھارتیہ جنتاپارٹی کے لیڈر اور پارٹی کے ضلعی جنرل سکریٹری پرمود کمار یادو کو گولی مار کر قتل کر دیاہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے گائوں بودھا پورمیں جمعرات کی صبح پرمودکماریادوکے کار میں سوار ہو کر گھر سے نکلتے ہی موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم حملہ آوروں نے اس پر فائرنگ کردی ۔ موقع پر موجود لوگ اسے فوری طورپر ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ڈاکٹر اجے پال شرما نے میڈیا کو بتایا ہے کہ حملہ آروں کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں بھیج دی گئی ہیں۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0