جمعرات‬‮   23   مئی‬‮   2024
 
 

مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس کی کارروائیاں جاری ، سرینگر میں ایک اور معصوم نوجوان گرفتار

       
مناظر: 984 | 10 Jan 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج سرینگر میں ایک بے گناہ نوجوان کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے نوجوان کو جس کی شناخت فرزان فروز کے نام سے ہوئی ہے ،شہر میں ایک چوکی سے گرفتار کیا ۔پولیس نے نوجوان کی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے کے لیے اسے ایک مجاہد تنظیم کا کا رکن قرار دیاہے۔