ہفتہ‬‮   14   ستمبر‬‮   2024
 
 

مشاورت مکمل !پنجاب اسمبلی آج رات ہی تحلیل کیے جانے کا امکان

       
مناظر: 327 | 12 Jan 2023  

 

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی کی سینئر قیادت سے مشاورت مکمل کر لی، آج رات ہی پنجاب اسمبلی تحلیل کیے جانے کا امکان ہے، جس پر پی ٹی آئی قیادت بھی متفق ہے۔
ذرائع کے مطابق اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ فروری تک موخر کرنے کی تجویز مسترد کر دی گئی ہے، پنجاب اسمبلی آج رات ہی تحلیل ہونے کا امکان ہے، عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو مشاورت کے لیے بلا لیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کو قائل کر لیا گیا تو آج ہی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس گورنر کو بھجوائی جا سکتی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0