اتوار‬‮   15   ستمبر‬‮   2024
 
 

بھارتی استاد جنسی بھیڑیا بن گیا ،طالبات کی عزت تار تار کرتا رہا ، لڑکیوں کے ہوشربا انکشافات

       
مناظر: 758 | 16 Jan 2023  

کیرالہ بھارت (نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک سرکاری سکول کی طالبات نے کونسلنگ کے دوران یہ ہوشربا انکشاف کیا ہے کہ 52برس کاایک استاد انہیں جنسی استحصال کا نشانہ بنارہا ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کیرالہ کے ضلع کننور کے علاقے تھلی پرمبو میں قائم سکول کی چھٹی اور ساتویں جماعت کی تقریباً 20طابات نے کہا کہ استاد انکے ساتھ غلط حرکت کرتا ہے ۔ طالبات کے سنسنی خیز بیان پر پولیس نے استاد کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0