نئی دہلی(نیوز ڈیسک )ایلون مسک کی ملکیت والا ٹویٹر مبینہ طور پربنگلورو کے بعداب نئی دہلی اور ممبئی میں بھی اپنے دفاترکو بندکرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ دفاتر بند کرنے کا عمل گزشتہ سال دسمبر میں شروع کیا گیا تھا۔کمپنی نے بنگلورو میں پہلے ہی اپنا دفتربند کردیاہے۔
پاکستانی ہزاروں سوشل میڈیا اکائونٹس بند کروانے والے بھارت کو ٹوئٹر نے بڑا جھٹکا دے دیا
مناظر: 492 | 17 Jan 2023