ہفتہ‬‮   27   جولائی   2024
 
 

بھارت میں کتے کی دھوم دھام سے شادی، غریب بھوکے مر گئے

       
مناظر: 323 | 18 Jan 2023  

 

ممبئی (نیوز ڈسک ) بھارت میں جانور پالنے کے شوقین افراد اکثر اپنے جانوروں کی شادی کرواتے ہیں تاہم ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک کتے کی دھوم دھام سے شادی کروائی جارہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش میں پیش آیا،جہاں 7 ماہ کی کتیا جیلی کی شادی ٹومی نامی کتے سے کروائی گئی۔ سوشل میڈیا پر دونوں کی شادی کی ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کتوں کے مالکان کی فیملیز کی جانب سے ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کتوں کی جوڑی کو فیملیز کی جانب سے پھولوں کا ہار بھی پہنایا گیا جبکہ جیلی کے مالکان نے ہندو رسم کے مطابق دلہے یعنی ٹومی کو تلک بھی لگایا۔ اس موقع پر ٹومی کے مالک نے میڈیا کو بتایا کہ مکر سکرانتی کے تہوار کے موقع پر یہ شادی کروائی گئی ہے اور محلے کے کتوں میں دیسی گھی کا کھانا بھی تقسیم کیا گیا جبکہ اس تقریب پر تقریباً 40 ہزار سے 45 ہزار روپے کا خرچہ کیا گیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0