اتوار‬‮   15   ستمبر‬‮   2024
 
 

بھارتی انتہا پسندوں کو ہزاروں واٹ کا جھٹکا ، ایڈوانس بکنگ میں ’پٹھان‘ کے 50 ہزار ٹکٹ فروخت

       
مناظر: 600 | 19 Jan 2023  

 

ممبئی (نیوز ڈیسک ) شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ 25 جنوری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی، فلم کے ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم کا آغاز بہت اچھا ہوگا لیکن کے جی ایف 2 کو نہیں پچھاڑ سکے گی۔ اب تک ’پٹھان‘ کے 50 ہزار ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں، بکنگ 20 جنوری سے شروع ہونا تھی لیکن کچھ تھیٹرز نے پہلے ہی ٹکٹ بیچنا شروع کر دیے۔ تخمینہ لگایا گیا ہے کہ پہلے دن پٹھان کے چار لاکھ ٹکٹ فروخت ہو جائیں گے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو پٹھان رنبیر کپور کی ’براہمسترا‘ کو پیچھے چھوڑ دے گی جس کے 3 لاکھ ٹکٹ فروخت ہوئے تھے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0