جمعرات‬‮   25   جولائی   2024
 
 

نوجوان بھارتی اداکار نے زہر کھا کر خودکشی کرلی

       
مناظر: 533 | 25 Jan 2023  

ممبئی (نیو زڈیسک ) بھارت کی مقامی فلم انڈسٹری کے نوجوان اداکار سدھیر ورما نے زہر کھاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار نے بھارتی شہر حیدرآباد میں 18 جنوری کو زہر کھالیا تھا جس کے بعد انہیں مقامی اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ کئی روز زیر علاج رہے۔ بعدازاں سدھیر کو آبائی علاقے وشاکاپٹنم کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں آج وہ چل بسے۔ رپورٹس کے مطابق اداکار کی خودکشی کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں تاہم دعویٰ کیا جارہا ہے کہ وہ اچھے کردار نہ ملنے پر ذہنی تناؤ کا شکار تھے۔ خیال رہے کہ سدھیر نے 2013 میں فلم ’سیکنڈ ہینڈ‘ سے فلمی کیر ئیر کا آغاز کیا تھا اور کئی فلموں میں مرکزی کردار کیے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0